شہزاد برادرز - Shahzad Brothers

شہزاد برادرز - Shahzad Brothers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شہزاد برادرز - Shahzad Brothers, Supermarket, 1. Husaini Market Skardu Baltistan/2. khaplu yugo main Road, Skardu.

30/08/2026
ایک شاپر eclair مٹھائی سے بھری کئی مہینوں سے سکردو شاپ پر پری ہوئی ہے 📢📢📢
26/08/2026

ایک شاپر eclair مٹھائی سے بھری کئی مہینوں سے سکردو شاپ پر پری ہوئی ہے 📢📢📢

25/08/2026

شادی کی تقریب میں ایٹو گریس

گزشتہ روز ہمارے گاؤں میں کزن کی شادی کی تقریب کے موقع پر دولہا اور دلہن کے گھر والوں نے تقریباً 20 بیگ صرف ایٹو گریس چاول استعمال کیے۔

جن دوستوں، رشتہ داروں اور گاؤں والوں نے کل اس شادی کی دعوت میں شرکت کرک ایٹو گریس چاول کھائے، وہ ضرور اپنی رائے سے ہمیں آگاہ کریں:

چاول کا ذائقہ کیسا تھا؟
خوشبو اور کوالٹی کیسی لگی؟
پکنے کے بعد رزلٹ کیسا رہا؟

آپ کا مخلصانہ فیڈبیک ہمارے لیے بہت قیمتی ہے

ایک مشورہ، دو نئے گاہک کا سبب بنا! 👏🏼کچھ دن پہلے ہماری دکان پر ایک گاہک کسی خاص مناسبت پر پکانے کے لیے چاول کی تلاش میں ...
21/08/2026

ایک مشورہ، دو نئے گاہک کا سبب بنا! 👏🏼

کچھ دن پہلے ہماری دکان پر ایک گاہک کسی خاص مناسبت پر پکانے کے لیے چاول کی تلاش میں آئے۔ ان کا مطلوبہ برانڈ ہمارے پاس دستیاب نہیں تھا، تو ہم نے انہیں مشورہ دیا کہ ایٹیو گریس (Eato Graze) بھی ایک بار ٹرائی کر کے دیکھیں، ان شاء اللہ آپ کو پسند آئے گا۔

انہوں نے ہماری بات پر اعتماد کیا اور 6 توڑا ایٹیو گریس لے گئے۔

شیف کو چاول پسند آ گئے۔ اسی گاہک کے کسی قریبی عزیز کی شادی کے موقع پر انہوں نے دو الگ الگ گاہکوں کو ہماری دکان پر بھیجا کہ وہاں سے ایٹیو گریس چاول لے آئیں۔

اب پہلے چھے توڑہ چاول لے گئے ان کی وساطت سے مزید دس توڑے سیل ہو گیا۔۔

آپ کی کیا رائے ہے؟
کیا آپ کے ساتھ بھی کبھی ایسا ہوا کہ کسی دکاندار کےمشورے سے کوئی چیز پسند آئی اور پھر آپ نے دوسرے لوگوں کو بھی وہی چیز خریدنے کے لیے دکاندار کے پاس بھیجا؟

19/08/2026

نوٹ کو عزت دو😀
آپ کے خیال میں کیا اس کا کوئی حل ہے کہ زمینداری کے ساتھ نوٹ بھی صاف رہے؟

🥚🥚🥚3 size eggs Available
17/08/2026

🥚🥚🥚3 size eggs
Available

مسلسل ایٹو رائس، اور کِمس کے بسکٹ، چاکلیٹس اور ٹافیاں وغیرہ کی پوسٹس کر کے فالورز بھی اکتا چکے ہونگے😀ہمارے ہاں اس کے علا...
15/08/2026

مسلسل ایٹو رائس، اور کِمس کے بسکٹ، چاکلیٹس اور ٹافیاں وغیرہ کی پوسٹس کر کے فالورز بھی اکتا چکے ہونگے😀

ہمارے ہاں اس کے علاوہ چائے، دودھ، کوکنگ آئل، دالیں، مصالحہ جات اور روزمرہ استعمال کی باقی دوسری اشیاء بھی موجود ہیں۔

چاول اور کِمز کی تشہیر کچھ زیادہ اس لئے کرتے ہیں کیونکہ ان کمپنیوں کے ہم ڈسٹری بیوٹر ہیں، اس لیے ان کی مصنوعات کو ہم سوشل میڈیا پر تھوڑا زیادہ فوکس کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ گزشتہ کچھ عرصے سے ہم نے انڈوں کے کاروبار پر بھی خاص توجہ دی ہے اور اب سکردو مین بازار میں ہماری دکان پر انڈے ہول سیل اور پرچوں دونوں ریٹ پر دستیاب ہیں

تصویر سبز چائے کی ہے اور نمکین چائے کے بغیر ہمارے بلتستان کے کسی بھی گھر میں صبح نہیں ہوتی۔

چائے کے شوقین حضرات کے لئے بتادوں کہ ہمارے پاس چائے کی مختلف کوالٹیز اور اقسام دستیاب ہیں، آئیے اور اپنی پسند، ضرورت اور بجٹ کے مطابق انتخاب کیجئے۔

چائے کی اقسام:
* کے ٹو 1212
* کے ٹو 1214
* سپیشل 612 ڈبل
* سلمان بروکن

Address

1. Husaini Market Skardu Baltistan/2. Khaplu Yugo Main Road
Skardu

Telephone

+923555400355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شہزاد برادرز - Shahzad Brothers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to شہزاد برادرز - Shahzad Brothers:

Shortcuts

Share

Category