گرین مرچنٹ ایسوسی ایشن سکھر

گرین مرچنٹ ایسوسی ایشن سکھر All members گرین مرچنٹ ایسوسی ایشن

جناب رمضان عباسی کو  کمیٹی گرین مرچنٹس ایسوسی ایشن برائے "ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور مارکیٹ کمیٹی" کا چیئرمین مقرر کیا گیا...
29/01/2025

جناب رمضان عباسی کو کمیٹی گرین مرچنٹس ایسوسی ایشن برائے "ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور مارکیٹ کمیٹی" کا چیئرمین مقرر کیا گیا ھے۔

29/01/2025

گرین مرچنٹس کے ممبران کو اگر کوئی عہدہ چاہیے تو میرے ساتھ پکچر بنوا لو جنرل سیکرٹری عہدے بڑھتے پھر رہے ہیں لوگوں کو لالچ دے رہے ہیں جو حق اور سچ کی بات کرے تو اس کو سائیڈ کر دیتے ہیں یہ ہوتا ہے ون ون شو

اناج بازار کے حوالے سے بازار کے صدر اور  سینئر ممبران کے ساتھ اہم مشاورت
29/01/2025

اناج بازار کے حوالے سے بازار کے صدر اور سینئر ممبران کے ساتھ اہم مشاورت

29/01/2025

اب انشاءﷲ اناج بازار میں بھی جلد تبدیلی آنے والی ہے
تبدیلی کی ہوا نہیں رکنے والی

ال سکھر سمال ٹریڈرز کے بانی حاجی محمد ہارون میمن  صاحب میری دکان کاشف ٹریڈرز پر تشریف لائے اور گرین مرجنٹس کے ممبر فواد ...
16/01/2025

ال سکھر سمال ٹریڈرز کے بانی حاجی محمد ہارون میمن صاحب میری دکان کاشف ٹریڈرز پر تشریف لائے اور گرین مرجنٹس کے ممبر فواد قریشی کی شاپ پر ان کے تایا کی تعزیت کرنہے گئے

20/12/2024
ملک جاوید صاحب دعوت عاشیہ۔   سکھر چیمبر اف کامرس  بلال وقار صاحب اور دیگر ہمراہ سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز با...
18/12/2024

ملک جاوید صاحب دعوت عاشیہ۔ سکھر چیمبر اف کامرس بلال وقار صاحب اور دیگر ہمراہ سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز بانی حاجی محمد ہارون میمن سکھر کی تاجر برادری شرکت

سکھر کنفیشنری ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برادری کے موقع پر گرین مرچنٹ  ایسوسی ایشن کے نائب صدر حاجی کاشف میمن  اور دیگر ار...
16/12/2024

سکھر کنفیشنری ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برادری کے موقع پر گرین مرچنٹ ایسوسی ایشن کے نائب صدر حاجی کاشف میمن اور دیگر ارکان کے ہمراہ کچھ تصاویر

15/12/2024

Address

Kati Bazar Anaj Bazar Sukkur
Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گرین مرچنٹ ایسوسی ایشن سکھر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category