15/03/2026
الحمدللہ 🤲✨
26رمضان المبارک کی بابرکت رات
نمازِ تراویح میں ختمُ القرآن کی سعادت نصیب ہو رہی ہے۔
یہ قرآن کی محفل ہے…
یہ رحمتوں کی رات ہے…
یہ دعاؤں کی قبولیت کا وقت ہے…
ایسی ساعت بار بار نہیں آتی —
اس لیے اس محفل میں ضرور آنا ہے 🌙🤍
آپ کی شرکت ہمارے لیے اعزاز بھی ہے اور دعا بھی۔