Social Worker

Social Worker Social Worker

15/05/2026

شاديءَ جي عمر ناهي پٽ تنهنجي..؟ ڇا ڪيا عشق ٿي ويو آ شادي ڪرڻ ڏني وڃيـ...See More

09/05/2026

_الیکٹرک بائیک اور سکوٹی والے ہوشیار رہیں ؛_
_الیکٹرک بائیک خریدتے وقت خریدار کو یہ احتیاط بتائی جاتی ہے کہ ٹرانسفارمر یا بجلی کی ڈی بی کے پاس الیکٹرک بائیک پارک نہیں کرنی۔_
_اللّٰہ تعالیٰ محفوظ رکھے۔ آمین_

09/05/2026

مولانا طارق جمیل کا شاھی پروٹوکول اور معصوم بچے کے تکبر کا افسوس ناک برتاو وائرل ھو گیا۔۔۔۔۔See more

سکھر کے ایڈیشنل سیشن جج ون پردیپ کمار کی عدالت نے تیزاب پھینک کر قتل کیے گئے کمسن محمد عامر مگسی کے قتل کیس میں ملزم حاج...
24/04/2026

سکھر کے ایڈیشنل سیشن جج ون پردیپ کمار کی عدالت نے تیزاب پھینک کر قتل کیے گئے کمسن محمد عامر مگسی کے قتل کیس میں ملزم حاجی محمد مگسی کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی۔

واضح رہے کہ سال 2022 میں سکھر کی فریگل ہل کالونی کے قریب سول اسپتال سکھر کے علاقے میں دوستی نہ رکھنے کے تنازع پر ملزم حاجی محمد مگسی مقتول محمد عامر مگسی کے گھر میں داخل ہوا اور اس پر تیزاب پھینک دیا، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گیا تھا۔

واقعے کا مقدمہ سی سیکشن تھانے میں مقتول کے والد، رکشہ ڈرائیور محمد امین مگسی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا تھا۔

کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ون سکھر پردیپ کمار کی عدالت میں ہوئی، جہاں مدعی کے وکیل ایڈووکیٹ شبیر علی بوزدار نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے ملزم کو سخت سے سخت سزا دینے کی استدعا کی۔ جبکہ ملزم کے وکیل راض محمد خان بجارانی نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کے مؤکل کو سیاسی بنیادوں پر مقدمے میں پھنسایا گیا ہے اور عدالت سے باعزت بری کرنے کی درخواست کی۔

عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے اور شواہد کا جائزہ لینے کے بعد محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم حاجی محمد مگسی کو محمد عامر مگسی کے قتل کا مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا حکم سنا دیا۔

13/04/2026

سکھر: منارہ روڈ کے قریب خاتون سے 4 سونے کی چوڑیاں چھین لی گئیں

سکھر کے علاقے منارہ روڈ کے قریب دو مسلح ملزمان نے خاتون کو گن پوائنٹ پر روک کر اس سے 4 سونے کی چوڑیاں چھین لیں۔ خاتون روہڑی کے اسکول سے اپنے بچے کو لے کر گھر واپس آ رہی تھی کہ راستے میں یہ واردات پیش آئی۔
واردات کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

27/03/2026

اگر آپکو آجکل ایران میں امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے لیے فری ویزہ ملے تو کیا آپ ایران جائنگے
؟؟؟

19/03/2026

شکارپور کے مشہور ڈاکٹر بھگت کمار کی پوتی چاندنہ کماری نے اپنے انسٹاگرام پر ویڈیوز اپلوڈ کی ہیں، جن میں وہ قبضہ مافیا کے خلاف فریاد کر رہی ہیں۔ یہ ایک نہایت سنگین مسئلہ ہے جس پر متعلقہ حکام کو فوری نوٹس لینا چاہیے۔
دوستوں سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف مل سکے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہو۔

Address

Sukkur Sindh
Sukkur
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Worker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category