جامع مسجد بیت المکرم بہار کالونی

جامع مسجد بیت المکرم بہار کالونی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامع مسجد بیت المکرم بہار کالونی, Grocers, Sukkur.

🌺 بارہ روزہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌺> "ذکرِ سید الکونین، محبوبِ خدا، محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم"📅 تاریخ و وقت * ...
14/08/2026

🌺 بارہ روزہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌺
> "ذکرِ سید الکونین، محبوبِ خدا، محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم"
📅 تاریخ و وقت
* تاریخ: 1 ربیع الاول تا 12 ربیع الاول
* وقت: بعد نمازِ عشاء (فوراً)
📍 مقام
جامع مسجد بیت المکرم
بہار کالونی، سکھر
🎤 مقررِ خصوص:
حضرت علامہ مولانا محمد حارث علی انصاری صاحب
(فاضل جامعہ غوثیہ رضویہ / امام و خطیب)
✨ مرکزی محفل (خاص شب)
11 ربیع الاول (12 کی شب)بروز منگل
* 📖 تلاوتِ قرآنِ پاک
* 🎙️ نعت خوانی
* 🎙️ خصوصی بیان
* 🤲 رقت انگیز دعا
(بعد از محفل وسیع لنگرِ حسینی کا اہتمام ہے)
🤝 الداعی الی الخیر
انتظامیہ: جامع مسجد بیت المکرم، بہار کالونی، سکھر
📞 برائے رابطہ:
* محمد جمشید علی یوسفی
* محمود علی یوسفی

 # ۝ عشرہ محرم الحرام بسلسلہ شہادت امام عالی مقام رضی اللہ عنہ ۝ # # # **📍 بمقام:**> **جامع مسجد بیت المکرم، بہار کالونی...
16/06/2026

# ۝ عشرہ محرم الحرام بسلسلہ شہادت امام عالی مقام رضی اللہ عنہ ۝
# # # **📍 بمقام:**
> **جامع مسجد بیت المکرم، بہار کالونی، سکھر**
>
# # # **⏰ وقت:**
> **روزانہ بعد نمازِ عشاء فوراً (دورانیہ: صرف 10 منٹ)**

*موضوعِ بیان*

**پہلی شب**
منگل
ماہِ محرم الحرام کی فضیلت و برکت

**دوسری شب**
بدھ
فضائل و مناقبِ اہل بیت علیہم الرضوان بزبانِ صحابہ کرام علیہم الرضوان

**تیسری شب**
جمعرات
صحابہ کرام علیہم الرضوان کی اہل بیتِ اطہار سے محبت اور تعظیم کی جھلکیاں

**چوتھی شب**
جمعہ
اہل بیتِ اطہار کی صحابہ کرام علیہم الرضوان سے محبت اور ادب و احترام کا رشتہ

**پانچویں شب**
ہفتہ
صحابہ کرام علیہم الرضوان و اہل بیتِ اطہار کی آپس میں رشتے داریاں

**چھٹی شب**
اتوار
امام مسلم بن عقیل اور آپ کے فرزندان کی سیرت و شہادت

**ساتویں شب**
پیر
کربلا کا میدان کیوں سجا؟ (پسِ منظر)

**آٹھویں شب**
منگل
کربلا کا میدان اور امامِ عالی مقام

| **نویں شب**
بدھ
فضائل و مناقبِ امامِ عالی مقام، امام حسین رضی اللہ عنہ و سلام اللہ علیہ

| **دسویں شب**
جمعرات
فضائل، مناقب و شہادتِ امامِ عالی مقام، امام حسین رضی اللہ عنہ و سلام اللہ علیہ
# # 🎙️ **مقررِ ذی وقار**
# # **حضرت علامہ مولانا محمد حارث علی انصاری صاحب**
# # # **(مدرس: دار العلوم جامعہ غوثیہ رضویہ، سکھر)**
# # # **(امام و خطیب: جامع مسجد بیت المکرم، بہار کالونی، سکھر)**
**منجانب:** انتظامیہ جامع مسجد بیت المکرم، سکھر
*آپ سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔*

 #عشرہ  #محرم  #الحرام #بسلسلہ  #شہادت  #امام  #عالی  #مقام  #امام  #حسین  #رضی  #اللہ  #عنہ  #سلام  #اللہ  #علیہ #بمقام...
14/06/2026

#عشرہ #محرم #الحرام
#بسلسلہ #شہادت #امام #عالی #مقام
#امام #حسین #رضی #اللہ #عنہ #سلام #اللہ #علیہ

#بمقام
#جامع #مسجد #بیت #المکرم #بہار #کالونی #سکھر

        جامع مسجد بیت المکرم بہار کالونی
24/05/2026




جامع مسجد بیت المکرم بہار کالونی

جامع مسجد بیت المکرم بہار کالونی کے زیر اہتمام رمضان المبارک میں فجر عصر اور نماز تراویح کے بعد جاری درس کا سلسلہ آئیے ج...
20/02/2026

جامع مسجد بیت المکرم بہار کالونی کے زیر اہتمام
رمضان المبارک میں فجر عصر اور نماز تراویح کے بعد جاری درس کا سلسلہ
آئیے جانئیے اور سمجھئیے
رمضان کا مہینہ عبادات کے ساتھ
اسلامی تعلیمات کو حاصل کرکے گزارئیے
زیر انتظام: جمشید علی یوسفی
محمود علی یوسفی و جملہ کمیٹی ممبران

شب رحمت شب مغفرت شب نجات بمقام:- جامع مسجد بیت المکرم بہار کالونی  #نشست  #اولبعد نماز مغرب مختصر بیان نوافل دعااول وقت ...
02/02/2026

شب رحمت
شب مغفرت
شب نجات
بمقام:- جامع مسجد بیت المکرم بہار کالونی
#نشست #اول
بعد نماز مغرب
مختصر بیان
نوافل
دعا
اول وقت میں نماز عشاء
#نشست #دوم
آغاز بارہ بجے
تلاوت قرآن مجید
نعت خوانی
مخصوص نوافل
بیان
صلوۃ التسبیح ٹھیک دو بجے
ذکر و دعا
محفل کے اختتام پر #لنگر کا اہتمام ہے۔

جلوس عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیر اہتمام: جامع مسجد بیت المکرم بہار کالونی سکھر
09/09/2025

جلوس عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
زیر اہتمام: جامع مسجد بیت المکرم بہار کالونی سکھر

Address

Sukkur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد بیت المکرم بہار کالونی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category