سکر مارڪيٽ Sukkur Market Rates

سکر مارڪيٽ Sukkur Market Rates جو حضرات اپنے مصنوعات کی Advertisement کرنا چاہتے ہیں، وہ ہمارے WhatsApp 03337206384 پر رابطہ کر سکتے
Note: It is for paid promotion.
(1)

07/08/2026

انس گارمینٹس ڈھک روڈ سکھر

07/08/2026

Share comments and follow Sukkur market rates Page

07/08/2026

شکارپور کانٹا سندھ کے ریٹس گندم 4500 روپے

07/08/2026

🌿 جمعہ مبارک – کاروبار میں برکت کی دعا 🌿

اَللّٰهُمَّ يَا رَزَّاقُ، يَا فَتَّاحُ، يَا وَهَّابُ،
میرے رزق میں برکت عطا فرما، میرے کاروبار میں خیر و آسانی پیدا فرما،
حلال رزق کے دروازے کھول دے، ہر نقصان اور پریشانی سے محفوظ فرما،
میرے ہر جائز کام میں کامیابی عطا فرما، اور مجھے اپنا شکر گزار بندہ بنا۔
آمین یا رب العالمین۔

🤲 جمعہ مبارک!
اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار، رزق، صحت اور گھر میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے، ہر مشکل آسان فرمائے اور حلال رزق میں وسعت نصیب فرمائے۔ آمین۔

06/08/2026

دانش کلاتھ ہاؤس نزدیک بابا بریانی شاہی بازار سکھر مختلف برانڈز ورائٹیز مختلف قیمتیں اچھی کوالٹیز موجود تشریف لے جائیں

06/08/2026

دعائے برکتِ کاروبار

اے اللہ! میرے کاروبار میں خیر و برکت عطا فرما، میرے رزق میں وسعت پیدا فرما، مجھے حلال، پاکیزہ اور کافی روزی عطا فرما، میرے ہر جائز کام میں آسانی پیدا فرما، مجھے ہر قسم کے نقصان، قرض اور محتاجی سے محفوظ رکھ، اور اپنے فضل و کرم سے میرے کاروبار کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرما۔

آمین یا رب العالمین۔

06/08/2026

پیاز کی نیلامی زیادہ سے زیادہ شیئر لائک فالو کمنٹس کریں آپ کے شہر میں اج کیا ریٹ ہیں

سبزی منڈی سکھر میں آج کے ریٹس
06/08/2026

سبزی منڈی سکھر میں آج کے ریٹس

06/08/2026

سپر ساری شکارپور کانٹا میں آج کیا ریٹس ہیں

06/08/2026

Bedal saee khajoor neelami khajoor mandi sukkur share like comments and follow Sukkur market rates

Address

Sukkur City
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سکر مارڪيٽ Sukkur Market Rates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category