Kiramat tiger jamat e islami pk48

Kiramat tiger jamat e islami pk48 Khidmat ghareebo oor bewao ki

چندہ مہم برائے جہانگیرہ صوابی  GT روڈجماعت اسلامی کا جہانگیرہ صوابی روڈ کو چندہ سے بنانے کا اعلان ۔انشاءاللہ جمعہ کے روز...
24/11/2024

چندہ مہم برائے جہانگیرہ صوابی GT روڈ
جماعت اسلامی کا جہانگیرہ صوابی روڈ کو چندہ سے بنانے کا اعلان ۔
انشاءاللہ جمعہ کے روز سے کا باقاعدہ کیمپ لگایا جائے گا ۔
6 سال سے کھنڈر پڑھے روڈ کو جماعت اسلامی چندہ سے بنائے گا انشااللہ ۔
آپ سب سے بھی تعاون کی درخواست

پاکستان میں اب اعلان جنگ شروع ہوگا ،،،میں کرامت اللہ یہ اقرار کر کے لکھتا ہوں کہ میں ان تمام  سیکولر پارٹیوں کے اس عمل س...
21/09/2022

پاکستان میں اب اعلان جنگ شروع ہوگا ،،،
میں کرامت اللہ یہ اقرار کر کے لکھتا ہوں کہ میں ان تمام سیکولر پارٹیوں کے اس عمل سے بری الذمہ ہوں کہ وہ میرے پیارے وطن پاکستان میں ٹرانس جینڈر یا سودی نظام یا کوئی اور گمراہی کا کالہ قانون پاس کرائیں یا لاگو کریں۔
یہ تو سراسر اللہ کے قانون میں ترامیم کرناہیں اور جس نے بھی اللہ کے قانون میں ترمیم کی ہے وہ اللہ کے عزاب کو خود دعوت دیتا ہے۔پاکستان پر میرا بھی اتنا ہی حق ہے جتنا کہ کسی منسٹر کسی جنرل اور کسی جسٹس کا بلکہ میں ان سے زیادہ اپنے وطن کا حقدار ہوں،،،
کہ وہ توکل ریٹائرڈ ہوکرکسی اور ملک یورپ یا امریکہ سدھار جائیں گے لیکن میرا جینا مرنا اپنے پیارے وطن میں ہے اسلئے میرے گھر کو نہ اجاڑیں اس میں کون کون میرے ساتھ دیگا ہم یہ قانون کسی صورت قبول نہیں کریں گے چاہے میری جان چلی جاۓ
Irfan Ullah

05/09/2022
30/08/2022

انسان وہ ہیں جو دوسروں کے کام أئیں۔
کرامت اللہ جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہے ۔جسطرح کے پی کے میں سیلاب أیا ھے۔
یہ مجاہد پہلے دن سے ابتک سیلاب زدگان کی خدمت کرتا ہیں ۔
سیلاب سے ایک دن پہلے دریا کہ کنارے جو گھر تھے ۔گھروں کا سامان محفوظ مقام تک پہنچا یا۔
سیلاب کی دن سے متاثرین کو تیار کھانا پہنچاتا ہے۔سیلاب زدگان کی امداد کیلئے جگہ جگہ کیمپ لگاتا ہیں ۔
اپنا ترس دل غریبوں کا ہمدرد انسان پہچانو۔
اللہ سے دعا ہے ۔کہ اسکی عمر اور رزق اولاد میں برکت ڈالیں۔أمین

Jis ny aik insan ki Jan bachayeGoya isny pori insaniat bachaye.Kiramt ullah ny THQ hospital may ghareeb mareezo kelye kh...
26/08/2022

Jis ny aik insan ki Jan bachaye
Goya isny pori insaniat bachaye.
Kiramt ullah ny THQ hospital may ghareeb mareezo kelye khoon atia ky.

Yao kego gani rokego
22/08/2022

Yao kego gani rokego

Address

Chota Lahor
Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kiramat tiger jamat e islami pk48 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category