Asif zaman

Asif zaman ❤ہمدرد خواجسخیل ❤
❤❤❤❤❤❤❤

خالی معدے کے ساتھ گرم پانی پینایہ بہت ضروری ہے – پڑھیں اور شیئر کریں!اہم پیغام:کاش یہ ہر انسان تک پہنچ جائے!ایک دل کے ما...
29/01/2025

خالی معدے کے ساتھ گرم پانی پینا
یہ بہت ضروری ہے – پڑھیں اور شیئر کریں!

اہم پیغام:
کاش یہ ہر انسان تک پہنچ جائے!
ایک دل کے ماہر کا کہنا ہے کہ اگر آپ یہ پیغام دوسروں تک پہنچائیں، تو کسی کی زندگی بچ سکتی ہے!

پانی کا علاج
آپ یقین نہیں کریں گے، جاپانی بیماریوں کی ایسوسی ایشن نے پانی کے علاج کا ایک تجربہ شائع کیا ہے، جس کے 100% نتائج درج ذیل بیماریوں کے لیے ثابت ہوئے ہیں:

سخت سر درد
بلڈ پریشر
کم خون
جوڑوں میں درد
فالج
دل کی دھڑکن کی خرابی
مرگی
موٹاپا
کھانسی
گلے کی سوزش
دمہ
سل
شریانوں کی سوزش
پیشاب کے راستے سے متعلق مسائل
معدے میں تیزابیت اور سوزش
بھوک کی کمی
آنکھوں، کانوں، اور گلے کی بیماریاں
گرم پانی سے علاج کا طریقہ
ہر صبح جلدی اٹھ کر خالی معدے کے ساتھ 4 گلاس گرم پانی پیجیے (ہر گلاس 160 ملی لیٹر ہو)۔
پانی گرم ہو، مگر اتنا نہیں کہ زبان جل جائے – نیم گرم ہونا چاہیے۔
کھانے سے 45 منٹ پہلے کچھ نہ کھائیں۔
کھانے کے 2 گھنٹے بعد تک پانی نہ پیئیں۔
اگر ایک وقت میں 4 گلاس پینا مشکل ہو، تو کم مقدار سے شروع کریں اور آہستہ آہستہ 4 گلاس تک بڑھائیں۔
مختلف بیماریوں کے لیے پانی کے علاج کے نتائج
ذیابیطس: 30 دن
بلڈ پریشر: 30 دن
معدے کے مسائل: 10 دن
کینسر کی اقسام: 9 ماہ
سل اور شریانوں کی سوزش: 6 ماہ
بھوک کی کمی: 10 دن
پیشاب کے مسائل: 10 دن
ناک، کان، گلے کے مسائل: 20 دن
دل کی بیماریاں: 30 دن
شدید سر درد: 3 دن
خون کی کمی: 30 دن
موٹاپا: 4 ماہ
مرگی اور فالج: 9 ماہ
ٹھنڈے پانی کے نقصانات
ابو علی سینا کا قول:
"اگر ٹھنڈا پانی آپ کو جوانی میں بیمار نہیں کرے گا، تو یہ درمیانی عمر میں ضرور بیمار کرے گا۔"

ٹھنڈا پانی دل کے ارد گرد چربی جما دیتا ہے اور بڑی شریانوں کو بند کر دیتا ہے، جو ہارٹ اٹیک یا اسٹروک کا سبب بن سکتا ہے۔
یہ جگر کے گرد چربی جمع کر دیتا ہے، جو جگر کے مسائل اور کینسر کا باعث بنتا ہے۔
جگر کی پیوند کاری کے منتظر 90% افراد ٹھنڈا پانی پینے کے عادی ہوتے ہیں۔
ٹھنڈا پانی آنتوں اور معدے کو نقصان پہنچا کر ہاضمے کے کینسر کا سبب بن سکتا ہے۔
صحت کا تحفہ
یہ پیغام اپنے دوستوں اور عزیزوں تک پہنچائیں تاکہ وہ صحت مند زندگی گزار سکیں۔

باولا پن ۔  rabies  بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر ک...
29/01/2025

باولا پن ۔ rabies

بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے. اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو بولیں کہ جو علاج میں ابھی بتانے لگا ہوں یہ ضرور آزما کے دیکھ لیں انشااللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی.

عللاج نمبر 1 اگیوامریکانہ Agave Americana یہ قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے ..
پنجابی میں اس کو لپھڑا کیتے ھیں..کشمیر میں اس کو ,, کمال گندل ,, بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ بھی کہتے ہیں ۔

پہچان کیلیے اسکی تصویر لگا دی ہے. اس پودے کا ایک پتا مریض کے آگے پھینک دیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے گا. جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے گا.

عللاج نمبر 2: ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin 1M اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو جائیں. آپ اس میسج کو اپنی وال پر بھی post کر دیں کسی ایک کی بھی جان بچ جائے تو سمجھیں ساری انسانیت کو بچا لیا.

🌹جس کو کوئی شک ہو وہ خود تحقیق کر لے ۔۔۔۔


🌹🌹🌹🌹🌹🌹

جس کو زیادہ پانی پینے کی عادت ہو وہ ہر بیماری سے دور ہےاگر کوئی پانی زیاده پینے کی عادت بنا لے تو اس کو کبھی بخار نہ ہوگ...
29/01/2025

جس کو زیادہ پانی پینے کی عادت ہو وہ ہر بیماری سے دور ہے
اگر کوئی پانی زیاده پینے کی عادت بنا لے تو اس کو کبھی بخار نہ ہوگا کبھی السر نہ ہوگا کبھی کینسر نہ ہوگا کبھی چہرے اور جسم پر جھریاں نہ پڑیں گی, کبھی بلڈ پریشر لو یا ہائی نہ ہوگا
،اگر کسی کو جھریاں ہوں ، السر ہو,قبض , کینسر ہو،
وه پانی پینے کا استعمال زیاده کردے تو سب ٹھیک ہونا شروع ہو جاۓ گا
ڈاکٹروں نے علامتیں بنا کر پھیلا رکھی ہیں فلاں علامت ہے تو فلاں بیماری فلاں علامت ہے تو فلاں بیماری ہے
اور لوگ علامتوں کو پکڑ کر وہم کی طاقت سے بیمار بنے پھرتے ہیں
اگر کسی کو سر درد ، پیٹ درد، الٹیاں، پیچس، قبض ہوں یا بلڈ پریشر لو یا ہائی ہو تو ایک پاؤ دہی بغیر چینی کے کھا لے ،دس منٹ میں ٹھیک ہوجائے ہوگا۔
شوگر کوئی بیماری نہیں صرف وہم ہے لقمان حکیم کا کہنا ہے ہر بیماری کا علاج ہے وہم کا علاج نہیں شوگر کوئی بیماری نہیں اور شوگر کے نام سے ڈاکٹر جو دوا دیتے ہیں وہ زہر کا کام کرتی ہے اور ہر قسم کی کمزوری پیدا کرتی ہے
شوگر کی کوئی دوا نہیں ڈاکٹر کہتے ہیں شوگر ٹھیک کرنے کی کوئی دوا نہیں جس کو شوگر ہو اس میں چربی بڑھ جاتی ہے جس سے ہاٹ اٹیک کا خطرہ ہوتا ہے ڈاکٹر ہاٹ اٹیک سے بچانے کے لئے چربی پگھلانے کی دوا دیتے ہیں تاکہ ہارٹ اٹیک نہ ہو جسم کے حصوں کا سوکھنا زخموں کا ٹھیک نہ ہونا انسولین نہ بننا شوگر سے نہیں بلکہ چربی پگلانے والی دوائی کی وجہ سے ہوتا ہے لیکن اگر کوئی دوا استعمال نہ کریں نہ کوئی پرہیز کریں اور ہلکی پھلکی ورزش پی ٹی کریں تو شوگر کی علامت بھی ختم ہو جائیں گی ہر میٹھی چیز جسم میں قرار پکڑتی ہے صرف میٹھا چھوڑنے سے ہی جسم میں کمزوری ہونا شروع ہوجاتی ہے اور شوگر کی دوائی کھانے والے تیزی سے موت کی طرف بڑھتے ہیں یہ دوائی سلو پوائزن کا کام کرتی ہے اس سے چربی پگھلتی ہے انسان تو خود چربی کا بنا ہوا ہے شوگر ہر ایک کو ہوتی ہے کیوں کہ یہ بیماری ہی نہیں ہے۔۔۔
بیماری کی وجه کیا ہے
جب پانی کم پیا جاتا ہے تو نسیں تنگ ہو جاتی ہیں، خون گاڑھا ہو جاتا ہے
جس سے جسم میں گرمی پیدا ہوتی ہے
اور بخار ہوتا ہے، السر ہوتا ہے جسم اور چہرے پر جھریاں پڑنے لگتی ہیں جسم میں سوجن پیدا ہوتی ہے
خون کی گردش میں رکاؤٹ پیدا ہوتی ہے جس سے بلڈ پریشر لو اور ہائی ہوتا ہے
خون کی گردش میں رکاؤٹ کی وجه سے مرگی، فالج، هارٹ اٹیک ہوتا ہے قبض رہتی ہے
خون کی گردش میں رکاؤٹ کی وجه خون کا قطره کسی جگہ گردش سے رک جاتا ہے اور کینسر بن جاتا ہے۔
یه سب اور بھی بیماریاں پانی کم پینے سے ہوتی ہیں اور پانی زیاده پینے کی عادت ڈال کر ان بیماریوں کو ختم کر سکتے ہیں زیادہ پانی پینے کی عادت ﮈال لیں تو کوئی بیماری نہ لگے گی
جو بیمار ہیں وہ ٹھیک ہونے لگیں گے
زیادہ پانی اس طرح پیئیں جب پانی پیئیں تھوڑا زیادہ پیئیں بہت دیر ہوگئی پیاس بھی نہ ہو تو دو گھونٹ پانی پی لیں ہر 30 سے 40 منٹ کے بعد شکریہ اپنی صحت کا خیال رکين

Shere plz 🥰
02/01/2025

Shere plz 🥰

سورج کی روشنی لیکن آئینے کے ذریعے سے۔۔۔!ناروے کا ایک قصبہ جو پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے ایک بڑے آئینے کے ذریعے سورج کی روشنی...
02/01/2025

سورج کی روشنی لیکن آئینے کے ذریعے سے۔۔۔!

ناروے کا ایک قصبہ جو پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے ایک بڑے آئینے کے ذریعے سورج کی روشنی حاصل کرتا ہے۔

ناروے کے ایک چھوٹے سے قصبے "راجوکان" نے سورج کی روشنی کے مسئلے کو انتہائی دلچسپ اور ذہین طریقے سے حل کیا ہے۔ پہاڑوں کے سائے میں ہونے کی وجہ سے اس شہر کو سورج کی روشنی نہیں ملتی۔

2013 میں اس مسئلے کا حل یوں نکالا گیا کہ پہاڑ کی چوٹی پر تین آئینے (51 مربع میٹر) شہر کی سطح سے 450 میٹر بلند نصب کئے گئے، جو شمسی شعاعوں کو "راجوکان" شہر کے مرکز تک منعکس کرتے ہیں، جو شہر کے تقریباً 600 مربع میٹر تک کے علاقے کو روشن کرتے ہیں۔

ان میں پاور کیپچر بورڈز ہیں، جو ایک کمپیوٹر گائیڈڈ سسٹم فراہم کرتے ہیں جو سورج کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے زمین کی حرکت کی پیروی کرتا ہے۔

تربیلا جھیل کی لمبائی 82 کلو میٹر (ہری پور سے مانسہرہ)ہے اور یہ ضلع ہری پور کے مختلف علاقوں میں پھیلی ہوئی ہے۔ ہری پور س...
28/12/2024

تربیلا جھیل کی لمبائی 82 کلو میٹر (ہری پور سے مانسہرہ)ہے اور یہ ضلع ہری پور کے مختلف علاقوں میں پھیلی ہوئی ہے۔ ہری پور سے 100کلومیٹر تک شاہراہ تناول ہے، جہاں ہر موڑ، ہر علاقے سے تربیلا کا ایک الگ ہی منظر دکھائی دیتا ہے اور ہر منظر اس قدر لاجواب ہے کہ آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا، ہر موسم میں تربیلا کا اپنا الگ ہی رنگ ہوتا ہے یہ تصاویر ماہ اگست ستمبر کی ہیں جب جھیل پانی سے بھر جاتی ہے۔ سی ایکس عباسی
جبکہ سردی میں پانی اتر جانے بعد بے شمار ٹیلے نمودار ہوتے ہیں، جن کی اپنی خوبصورتی ہے۔
ایسے مناظر جن ممالک میں موجود ہیں وہ سیاحت کی مد میں ان سے اربوں ڈالرز کما رہے ہیں۔
ہم سب کو اس علاقے کو پروموٹ کرنا چاہیے تا کہ یہاں سیاحت کے ساتھ ساتھ سہولیات بھی مہیا ہو سکیں۔


جاپان میں 700 سال سے درختوں کو کاٹے بغیر لکڑی پیدا کی جارہی ہے۔ 14ویں صدی میں جاپان میں ایک غیر معمولی طریقہ "ڈائسُگی" (...
27/12/2024

جاپان میں 700 سال سے درختوں کو کاٹے بغیر لکڑی پیدا کی جارہی ہے۔ 14ویں صدی میں جاپان میں ایک غیر معمولی طریقہ "ڈائسُگی" (Daisugi) دریافت ہوا۔ اس طریقے کے مطابق درختوں کو کاٹنے کے بجائے انہیں اس طرح کاٹ دیا جاتا ہے جیسے وہ giant bonsai درخت ہوں۔ اس تکنیک کو سدر کے درختوں پر استعمال کرتے ہوئے حاصل کی جانے والی لکڑی یکساں، سیدھی اور بغیر کسی گانٹھ کے ہوتی ہے، جو تعمیرات کے لیے بالکل مثالی ہوتی ہے۔ یہ ایک فن کی طرح کی کاٹائی ہے جو درخت کو بڑھنے اور بڑھوتری کرنے کی اجازت دیتی ہے، جبکہ اس کی لکڑی کو استعمال کیا جاتا ہے، بغیر کبھی درخت کو کاٹے۔ یہ ایک غیر معمولی تکنیک ہے۔
Follow Urdu Insights

*کبھی کبھار ایسوں کے ہاتھوں" لٹ" جایا کرو خدا کی قسم بہت سکون ملے گا۔۔۔۔۔۔۔*
27/12/2024

*کبھی کبھار ایسوں کے ہاتھوں" لٹ" جایا کرو خدا کی قسم بہت سکون ملے گا۔۔۔۔۔۔۔*

د اللہ د رضا د پارہ ئی شئیر کئی چی د ھلک پیدا شیکور والا ئی ڈیر پریشانہ دید دی ماشوم نوم حمزہ دے د پلار نوم یی خایستہ گل...
26/12/2024

د اللہ د رضا د پارہ ئی شئیر کئی چی د ھلک پیدا شی
کور والا ئی ڈیر پریشانہ دی
د دی ماشوم نوم حمزہ دے د پلار نوم یی خایستہ گل دے او فقیر گل او د جنت گل ورارہ دے۔ دا د 2 ورزو نہ بہلولی بوگروشہ د کلی نہ بی درکہ شوے دے۔ کہ ہر زے کی مو ولیدو د اللہ د رضاء د پارہ پہ دی نمبرو باندی رابطہ او کی۔
03018306313
03149961865

26/12/2024

Address

Swabi

Telephone

+923494667978

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif zaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category