The agenda of this page is
>Clean and green Kalam
>Educated Kalam
>Drug free Kalam
>Kalam culture
29/04/2026
Morning view of kalam swat
Hello kalam
Nasrullah Kalam Kalam
24/04/2026
Kalam right now
18/04/2026
Kalam main bazar
Hello kalam
Nasrullah Kalam Kalam
Zaib Khan
15/04/2026
Sparly pa watan
04/04/2026
شدید قسم کے بارش کے بعد خراب نالو پانی کا بہاو تیز ہوگیا ہے
28/03/2026
Kalam swat
18/03/2026
Mahodand road in winter
03/12/2025
عاشق الٰہی کالامی، صدر کالام یوتھ آرگنائزیشن، نے کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی کے زیرِ اہتمام اے کے ایل کالج مٹہ سوات سے اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ ہم ان کی اس شاندار کامیابی پر دل سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
یہ اعزاز پورے کالام کے لیے، خصوصاً کالام یوتھ آرگنائزیشن کے لیے فخر کا باعث ہے۔
ہم کالام یوتھ آرگنائزیشن کے تمام ممبران اور ان کے شعبے کے معزز اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
مونږ خپلو خوږو ملګرو ته د بي ايس ډګرۍ ترلاسه کولو باندې د زړه له کومې مبارکي وايم
ستاسو دې دا کامیابي د نورو لوړو درجو، بریاوو او خوشحالیو دروازه شي. زه په تاسو ویاړم، او له الله نه د لا زیاتو بریاوو دعا کوم🤲
**طارق جمیل* 🎓
*اصغر خان* 🎓
*حنيفه خان* 🎓
24/06/2025
الحمدللہ! اہلِ کالام کےلیے اور اعزاز ۔
مٹلتان کالام کے قابل فخر طالب علم اور فخرِ کلام یوتھ آرگنائزیشن فنانس سیکرٹری *ظفر حسین اعظم* نے اپنی انتھک محنت، خلوص نیت اور علم سے محبت کے جذبے کے ساتھ *بی ایس اسلامیات* کی ڈگری گورنمنٹ افضل خان لالا پوسٹ گریجویٹ کالج مٹہ سے کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔
یہ کامیابی نہ صرف ان کی ذاتی کاوشوں کا نتیجہ ہے بلکہ ان کے والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی رہنمائی اور دوستوں کی حوصلہ افزائی کا بھی ثمر ہے۔ انہوں نے ثابت کیا کہ جدید دور میں بھی دینی علوم کی تعلیم حاصل کرنا باعثِ فخر ہے، اور دین و دنیا کو ساتھ لے کر چلنا ممکن ہے۔ظفر حسین اعظم کی یہ کامیابی نوجوان نسل کے لیے ایک مثال ہے کہ اگر نیت نیک ہو اور محنت مسلسل کی جائے تو کامیابی ضرور قدم چومتی ہے۔ ہم ان کے لیے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں دین کی مزید خدمت کرنے کی توفیق دے، ان کے علم میں برکت عطا فرمائے اور ہر میدان میں کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین۔
اس عظیم خوشی کے موقع پر صدر کالام یوتھ آرگنائزیشن عاشق الٰہی کالامی، مٹلتان کے سینئر نائب صدر فضل غفور اور کالام یوتھ کے ممبرز اور کالام کے طلباء نے شرکت کر کے خود حوصلہ افزائی کی ۔
23/05/2025
میں فخر کالام صدر کالام یوتھ آرگنائزیشن عاشق الٰہی کالامی کو بہترین کارکردگی پر ، مرکزی جنرل سیکریٹری عوامی نیشنل پارٹی بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر محمد سلیم خان ، مرکزی سیکرٹری برائے خارجہ امور و سابقہ وزیر تعلیم باغی باغی سردار حسین بابک ، اور صوبائی جنرل سیکریٹری عوامی نیشنل پارٹی و ایڈوائزر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن حسین شاہ خان یوسفزئی کے طرف سے اعزازی شیلڈ ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
صدر صاحب نے نہ صرف کالام بلکہ پورے سوات اور خاص کر افضل خان لالا پوسٹ گریجویٹ کالج مٹہ کا سر فخر سے بلند کیا ۔
ہم اللہ سے دعا گو ہے کہ مزید کامیابیاں اس کا مقدر ہو ۔
Proud of you Dear 👏
Be the first to know and let us send you an email when کالام یوتھ آرگنائزیشن KYO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.