شورکٹ نیوز

شورکٹ نیوز نہ فحاشی، نہ نفرت🤝
صرف سچ، شعور اور اصلاح🤲
آئیں، مل کر تبدیلی لائیں 🌱❤
𝗽𝗹𝗲𝗮𝘀𝗲 𝗽𝗮𝗴𝗲 𝗳𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗺𝗲🙏

کبل تھانے گیٹ کے سامنے دھماکہ " پولیس سمیت متعدد شہری بری طرح زخمی " مزید معلومات جاری ہے۔
02/08/2026

کبل تھانے گیٹ کے سامنے دھماکہ " پولیس سمیت متعدد شہری بری طرح زخمی " مزید معلومات جاری ہے۔

حقیقت بیان کرنا بھی ضروری ہے۔ڈبَرگئے کے ایک نہایت خوش اخلاق، بہادر اور ایماندار پولیس افسر کے خلاف سوشل میڈیا پر غلط اور...
24/07/2026

حقیقت بیان کرنا بھی ضروری ہے۔
ڈبَرگئے کے ایک نہایت خوش اخلاق، بہادر اور ایماندار پولیس افسر کے خلاف سوشل میڈیا پر غلط اور گمراہ کن پوسٹ شیئر کی گئی، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔
مدین سے ڈبرگئے روڈ پر مقامی ٹرانسپورٹ، موٹر فیلڈر اور دیگر گاڑیاں معمول کے مطابق چلتی ہیں اور عوام روزانہ اس روٹ پر سفر کرتی ہے۔ڈاٹسن صرف ریت سیمنٹ کیلے استعمال ہوتے ہے معمول کے مطابق۔وہ بھی پورےگاؤں میں 2/3 ہے
کسی ایک تصویر یا ادھوری معلومات کی بنیاد پر ایک فرض شناس پولیس افسر کی عزت اور ساکھ کو نقصان پہنچانا مناسب نہیں۔ اگر کسی کو کوئی شکایت ہو تو متعلقہ ادارے سے رجوع کرنا چاہیے، نہ کہ سوشل میڈیا پر بے بنیاد پروپیگنڈا کرنا۔

قدرت کے آگے انسان بے بس ہے۔یا اللہ! ہر آفت، ہر سیلاب اور ہر مصیبت سے اپنے بندوں کی حفاظت فرما۔          شورکٹ نیوز @
20/07/2026

قدرت کے آگے انسان بے بس ہے۔
یا اللہ! ہر آفت، ہر سیلاب اور ہر مصیبت سے اپنے بندوں کی حفاظت فرما۔


شورکٹ نیوز @

🤲 خصوصی دعا برائے شیر علی خان 🤲یا اللہ! میرے پیارے شیر علی خان کو اپنے فضل و کرم سے جلد از جلد مکمل شفا عطا فرما۔ ان کے ...
08/07/2026

🤲 خصوصی دعا برائے شیر علی خان 🤲
یا اللہ! میرے پیارے شیر علی خان کو اپنے فضل و کرم سے جلد از جلد مکمل شفا عطا فرما۔ ان کے جسم کی ہر تکلیف دور فرما، ہر بیماری کو اپنی رحمت سے ختم فرما، انہیں صحتِ کاملہ، لمبی عمر، سکونِ قلب اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرما۔
اے اللہ! انہیں اپنی حفاظت میں رکھ، ہر آزمائش کو آسان فرما، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرما۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ شیر علی خان کی جلد صحت یابی کے لیے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ 🤲💙
آمین یا رب العالمین۔ 🌹
Sher Ali Khan
شورکٹ نیوز

گزشتہ رات تیز آندھی اور طوفان کے نتیجے میں سیف الرحمان عرف (سیفورے ) سکنہ شورکٹ مدین ، کا تین کمروں پر مشتمل مکان جزوی ط...
19/05/2026

گزشتہ رات تیز آندھی اور طوفان کے نتیجے میں سیف الرحمان عرف (سیفورے ) سکنہ شورکٹ مدین ، کا تین کمروں پر مشتمل مکان جزوی طور پر متاثر ہوا۔ شدید ہوا اور طوفانی صورتحال کے باعث مکان کی چھت اور دیواروں کو نقصان پہنچا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ متاثرہ خاندان نے متعلقہ حکام سے فوری امداد اور تعاون کی اپیل کی ہے شورکٹ نیوز 😭😭😭

17/05/2026

دماغ لڑاؤ پاکستان میں سب سے سستا چیز کونسا ہے ؟چیلنج

مدین ہسپتال میں الٹراساؤنڈ مشین موجود ہے مگر ڈاکٹر نہیں باہر پرائیویٹ ڈاکٹروں سے کمیشن لیکر غریبوں کے ساتھ سراسر ظلم کیا...
11/05/2026

مدین ہسپتال میں الٹراساؤنڈ مشین موجود ہے مگر ڈاکٹر نہیں باہر پرائیویٹ ڈاکٹروں سے کمیشن لیکر غریبوں کے
ساتھ سراسر ظلم کیا جاتا ہے
شورکٹ نیوز

10/05/2026

تحصیل بحرین مدین کے داسی لیبارٹری شتہ چی رزلٹ یی ٪ 100 ٹھیک وی

اردو:📢 ترقیاتی اپڈیٹBadalai، Banda Dbergay Bangish، Shorkot، Konda اور Kalage Branvi سمیت مختلف علاقوں میں بڑے ترقیاتی م...
05/05/2026

اردو:
📢 ترقیاتی اپڈیٹ
Badalai، Banda Dbergay Bangish، Shorkot، Konda اور Kalage Branvi سمیت مختلف علاقوں میں بڑے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں۔
اہم منصوبے:
پل اور سڑکیں
پانی اور بجلی کی اسکیمیں
اسکول کی منظوری
مساجد کی سولرائزیشن
کام جلد شروع ہونے کی توقع شورکٹ نیوز

ایم پی اے میاں شرافت علی کی قیادت میں علاقہ باڈالئ، بانڈہ ڈبرگے بانگیش، شورکٹ، کونڈہ، کالاگے برانوی اور مضافات میں ریکار...
05/05/2026

ایم پی اے میاں شرافت علی کی قیادت میں علاقہ باڈالئ، بانڈہ ڈبرگے بانگیش، شورکٹ، کونڈہ، کالاگے برانوی اور مضافات میں ریکارڈ ترقیاتی کام ۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

🔹 باڈالئ پل — 41 کروڑ روپے
🔹 باڈالئ تا ڈبرگے روڈ کنسٹرکشن — 8 کروڑ روپے
🔹 لنک روڈ بربانگیش — 3 کروڑ 70 لاکھ روپے (30٪ کام مکمل، باقی کام اس ہفتے شروع ہوگا)
🔹 لنک روڈ کونڈہ تا بر شورکٹ
🔹 علاقہ کی تمام مساجد کی سولرائزیشن
🔹 5 عدد واٹر بور ویلز
🔹 درہ ڈبرگے روڈ
🔹 ڈبرگے تا کلبنڈ لنک روڈ
🔹 بانگیش تا ڈھیرئی لنک روڈ
🔹 بانگیش تا بیڈاک روڈ
🔹 واٹر سپلائی اسکیمز
🔹 ایریگیشن چینلز
🔹 بانڈہ تا کونڈہ بجلی ٹرانسمیشن لائن بمعہ 50KV ٹرانسفارمر
🔹 چیل روڈ منصوبہ
🔹 مدین تا برانوی روڈ

📌 خصوصی منصوبے:
🔸 کالاگے برانوی میں واٹر بور ویلز
🔸 آر سی سی پل کی منظوری (کام جلد شروع ہوگا)
🔸 باڈالئ و مضافات میں مڈل سکول کی منظوری (زمین دستیاب، کام جلد شروع ہوگا)
🔸 جی پی ایس بربانگیش کی ری کنسٹرکشن (آئندہ ADP سکیم میں شامل)
🔸 ویلیج کونسل کالاگے برانوی میں گلی کوچوں کی پختگی کے لیے 2 کروڑ روپے منظور

📢 تمام منصوبوں کے ٹینڈرز مکمل ہو چکے ہیں، ویلیج کونسل ڈیولپمنٹ کمیٹی قائم ہو چکی ہے اور باقاعدہ کام آئندہ چند دنوں میں شروع کیا جائے گا۔

اگر میرٹ پر دیکھا جائے تو میاں شرافت علی نے پورے حلقے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے اور اپنی ٹیم کے ہمراہ عوامی مسائل کے حل کے لیے مسلسل کوشاں ہیں۔

🙏 سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کریں۔ اگر حوصلہ افزائی نہیں کر سکتے تو کم از کم تعمیری تنقید کریں نہ کہ پروپیگنڈہ۔
شورکٹ نیوز

Address

Swat
Swat
19200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شورکٹ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category