Tahmeed Printer Madyan

Call Contact the business

Tahmeed Printer Madyan Photostate,Scanning,Printing,Book Binding,Photo,CV,Composing,Service Card,Student Card,Pana Flex.....

18/10/2026
فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے ایمپرومنٹ شروع ہو گیا ہے ایمپرومنٹ کے لیے تحمید پرنٹر سیون سٹار ہوٹل خوڑ بازار مدین تشریف لا...
16/10/2026

فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے ایمپرومنٹ شروع ہو گیا ہے ایمپرومنٹ کے لیے تحمید پرنٹر سیون سٹار ہوٹل خوڑ بازار مدین تشریف لائیں

For online admission visit Tahmeed Printer Madyan
15/10/2026

For online admission visit Tahmeed Printer Madyan

Revised Date sheet SSC Annual-lI 2026
15/10/2026

Revised Date sheet SSC Annual-lI 2026

14/10/2026

خیبرپختونخواہ کے تمام بورڈز کے سالانہ دوم امتحانات 19 اکتوبر بروز پیر سے شروع ہونگے۔۔
مزید تعلیمی نیوز کیلئے اس پیج کو فالو کریں۔ شکریہ

محکمہ وائلڈ لائف (سوات زو سوات) میں ETEA کے ذریعے مختلف اسامیوں پر آن لائن درخواستیں مطلوب ہیں۔  جونئیر کلرک (BPS-11)  ڈ...
13/10/2026

محکمہ وائلڈ لائف (سوات زو سوات) میں ETEA کے ذریعے مختلف اسامیوں پر آن لائن درخواستیں مطلوب ہیں۔
جونئیر کلرک (BPS-11)
ڈپٹی رینجر وائلڈ لائف (BPS-11)
ویٹرنری اسسٹنٹ (BPS-10)
ویٹرنری ٹیکنیشن (BPS-10)
وائلڈ لائف واچر (BPS-07)
الیکٹریشن (BPS-07)
ڈرائیور - ہیوی وھیکل (BPS-06)
ڈرائیور - لائٹ وھیکل (BPS-06

Last Date for Submission: 12th October, to 30th October, 2026
آپلائی کیلئے تحمید پرنٹر سیون سٹار ہوٹل خوڑ بازار مدین تشریف لائیں

𝐋𝐀𝐓 ( 𝐋𝐚𝐰 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐓𝐞𝐬𝐭)لا ایڈمیشن ٹیسٹ (LAT) 2026 رجسٹریشن جاری ہے! ⚖️قانون میں آپ کا روشن مستقبل یہاں سے شروع ہوتا ہے...
05/10/2026

𝐋𝐀𝐓 ( 𝐋𝐚𝐰 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐓𝐞𝐬𝐭)
لا ایڈمیشن ٹیسٹ (LAT) 2026
رجسٹریشن جاری ہے! ⚖️
قانون میں آپ کا روشن مستقبل یہاں سے شروع ہوتا ہے!

جو طلباء پاکستان کی HEC / PBC سے منظور شدہ یونیورسٹیوں میں LLB (لا اور شریعہ) میں داخلہ لینا چاہتے ہیں، ان کے لیے LAT ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہے۔

📅 ٹیسٹ شیڈول:
✅ رجسٹریشن شروع: 04 اکتوبر 2026
❌ رجسٹریشن آخری تاریخ: 20 اکتوبر 2026
📍 ٹیسٹ سینٹرز: پاکستان کے تمام بڑے شہر
📝 ٹیسٹ کی تاریخ: اتوار، 15 نومبر 2026

📚 ٹیسٹ پیٹرن اور نصاب
کل 100 نمبر (پاسنگ 50):

*نصاب میں شامل:* انگریزی، اردو، جنرل نالج، اسلامیات، مطالعہ پاکستان، ریاضی، ذخیرہ الفاظ، مضمون نویسی

آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ: منگل، 20 اکتوبر 2026

📲 اپلائی کے لیے رابطہ کریں:
واٹس ایپ:03482984575

رولنمبر سلپ الرٹKMU CAT 2nd Testکے رولنمبر سلپ آ گئے ہیں
01/10/2026

رولنمبر سلپ الرٹ
KMU CAT 2nd Test
کے رولنمبر سلپ آ گئے ہیں

Roll Numbers for SSC Annual-lI 2026
29/09/2026

Roll Numbers for SSC Annual-lI 2026

Address

Seven Star Hotel Khwar Bazar Madyan Swat
Swat
19020

Telephone

+923482984575

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahmeed Printer Madyan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahmeed Printer Madyan:

Shortcuts

Share

Category