SWAT Cit

SWAT Cit *اب وہ ٹائم دور نہیں جب ڈاکٹر تمہیں خوش رہنے کے لئے🫣*
*میری پوسٹیں پڑھنے کا مشورہ دے گا ______🙈🤭😁*
*سن رہے ہو نہ چینل والو _____🤭😁😁*
**�⃟‌ٖٖٖٖٖٖٜM
(1)

22/07/2025

*🍃✨ W E A T H E R M O O D ✨🍃*

*_آج آپ کے پاس کیسا موسم ہے...؟_*

➀ *˚دھوپ ❤️*
➁ *˚بادل 👍*
➂ *˚بارش 💦*
➃ *˚ٹھنڈی ہوا 🥰*

🫶

22/07/2025

غلام صرف ”اچھا“ غلام ہی بن سکتا ہے۔

*کاش تم سمجھ پاؤمجھے کہ میں بدل نہیں رہا*🥹
*بلکہ تمہارے اس روئیے کی وجہ سے میں ختم ہورہاہوں*

22/07/2025

افسوسناک خبر:

ڈھاکہ میں بنگلہ دیش ایئرفورس کا ایف-7 BGI طیارہ پرواز کے فوراً بعد مل اسٹون اسکول کی کینٹین کی چھت سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے نتیجے میں آگ لگ گئی اور شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

واقعے میں کم از کم 1 شخص جاں بحق اور 13 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

*😡سوات کے علاقہ خوازخیلہ چالیار کے مدرسہ میں استاد جلاد بن گیا 14 سالہ طالب علم فرحان پر بدترین تشدد،شدید تشدد سے طالبعل...
22/07/2025

*😡سوات کے علاقہ خوازخیلہ چالیار کے مدرسہ میں استاد جلاد بن گیا 14 سالہ طالب علم فرحان پر بدترین تشدد،شدید تشدد سے طالبعلم جان کی بازی ہارگئی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے خوازہ خیلہ ہسپتال پہنچا دیا گیا،پولیس نے مدرسے کے 2 اساتذہ کو ہسپتال سے گرفتار کرکے مزید تفتتیش شروع کردی🖐️*

26/06/2025

شاباش ہرمیت سنگھ ♥️
ہرمیت سنگھ نامی "سکھ" نے اقرار الحسن نامی " مبینہ سید " کو کربلا کا اصل مطلب سمجھانے کی بھرپور کوشش کی لیکن شاید "مبینہ سید صاحب" کہ دل پر جہالت کے زنگ کی مہر لگ چکی ہے ۔

25/06/2025

زلزلہ

سوات مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

24/06/2025

*_🌹ایران نے سیز فائر شروع ہونے کی تصدیق کر دی۔ 11 روزہ جنگ میں 31 اسرائیلی ہلاک 1300 سے زائد زخمی جبکہ 18 کی حالت نازک بیان کی جا رہی ہے۔ ایرانی حملوں میں مجموعی طور پر عمارتوں کو ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچا۔ اسرائیلی شہریوں کی جانب سے 40 ہزار سے زائد کلیمز داخل کیے گئے۔_*

🇵🇰🌹🇧🇫

*🌹BREAKING: Israel officially announces ceasefire with Iran.**بریکنگ: اسرائیل نے باضابطہ طور پر ایران کے ساتھ جنگ بندی ک...
24/06/2025

*🌹BREAKING: Israel officially announces ceasefire with Iran.*

*بریکنگ: اسرائیل نے باضابطہ طور پر ایران کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔*

🇵🇰🌹🇧🇫

*_🌹تمام ممبران سے گزارش ہے_* 🚨 *_سوشل میڈیا پر زیر گردش اسطرح کے لنکس کو ہرگز جوائن نہ کریں_*  *_ایسے لنکس جوائن کرنے سے...
24/06/2025

*_🌹تمام ممبران سے گزارش ہے_* 🚨
*_سوشل میڈیا پر زیر گردش اسطرح کے لنکس کو ہرگز جوائن نہ کریں_*

*_ایسے لنکس جوائن کرنے سے آپکا ڈیٹا لیک اور واٹس ایپ ہیک ہو سکتا ہے_*
*_لہذا خود بھی محتاط رہیں_*
*_دوسروں کو بھی محتاط رکھیں_*

*_یہ پوسٹ اپنے دوستوں کو بھی آگے شیئر کریں تاکہ وہ بھی بچ سکیں شکریہ_*

Address

Aman Kok Mingware Swat
Swata

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWAT Cit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category