مرکزی تنظیم انجمن تاجران تخت بھاٸی

مرکزی تنظیم انجمن تاجران تخت بھاٸی رزق حلال عین عبادت ہے ۔

ماشاءاللہ قاضی محمد اقبال صدر فلاحی تنظیم ملاکنڈ روڈ تخت بھائی کا خوبصورت عکس
18/09/2026

ماشاءاللہ
قاضی محمد اقبال
صدر فلاحی تنظیم ملاکنڈ روڈ تخت بھائی
کا خوبصورت عکس

حاجی عبد الستار سویٹ اینڈ بیکرز تخت بھائی کے اونر حاجی فرمان اللہ ہشنغرے سمال انڈسٹری اینڈ میونپکچرنگ ایسوسی ایشن ضلع مر...
17/09/2026

حاجی عبد الستار سویٹ اینڈ بیکرز تخت بھائی کے اونر حاجی فرمان اللہ ہشنغرے سمال انڈسٹری اینڈ میونپکچرنگ ایسوسی ایشن ضلع مردان کے ایگزیکٹیو کونسل کے رکن منتخب ۔اس موقع پر انجمن تاجران تحصیل تخت بھائی کے صدر حاجی معاز اللہ،جنرل سیکرٹری حاجی شیر قیوم مست خیل،جمعیت بزنس فورم ضلع مردان کے کنوینر الحاج دوست محمد درویش،مینا بازار کے صدر حاجی آفتاب مہمند ،تاجر فلاحی تنظیم تحصیل تخت بھائی کے صدر قاضی اقبال نے انہیں مبارکباد پیش کی ۔اور نہیں خواہشات کا اظہار کیا ۔

ویلڈن ڈاکٹر میاں سعید صاحب سی سی پی او پشاوراللہ تعالیٰ تمام محافظوں کی حفاظت فرمائیں آمین صدر حاجی معزاللہ خان (تخت بھا...
10/09/2026

ویلڈن ڈاکٹر میاں سعید صاحب سی سی پی او پشاور
اللہ تعالیٰ تمام محافظوں کی حفاظت فرمائیں آمین
صدر حاجی معزاللہ خان (تخت بھائی)

عبدالستار سویٹس اینڈ بیکرز کے مالک حاجی فرمان اللہ (ہشنغرے )مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کی ایگزیکٹو باڈ...
10/09/2026

عبدالستار سویٹس اینڈ بیکرز کے مالک حاجی فرمان اللہ (ہشنغرے )مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کی ایگزیکٹو باڈی کے رکن منتخب ہو گئے۔

صدر لوہاران تخت بھائی شکیل لوہار کا مینا بازار میں جوادجی کے ساتھ ملاقات بازار کے حوالے سے مختلف مسائل پر گفتگو اس موقع ...
15/08/2026

صدر لوہاران تخت بھائی شکیل لوہار کا مینا بازار میں جوادجی کے ساتھ ملاقات بازار کے حوالے سے مختلف مسائل پر گفتگو اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ کے سرگرم کارکن عثمان اللہ بھی موجود تھے۔

14/08/2026
13/08/2026

تخت بھائی اور گردونواح کے تمام غیور عوام سے شرکت کی دعوت ہے۔حاجی عبد الستار سویٹ اینڈ بیکرز ۔ٹکر روڈ تخت بھائی
منجانب حاجی فرمان اللہ ہشنغرے

11/08/2026

یاسین کراکری سٹور مینا بازار تخت بھائی

Address

Takht-I-Bhai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی تنظیم انجمن تاجران تخت بھاٸی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share