EMAAN IK FAN

EMAAN IK FAN Allah bless you����

09/03/2026

‏ *_حکومت کے “سوشل میڈیا حرامی ونگ” کی طرف سے خان صاحب کا ایک کلپ وائرل کیا گیا ہے_*
*_جس میں AI کی مدد سے آواز ڈب کی گئی_*
*_کہ_*
*_دوران جنگ پٹرول 400 500 تک بھی جا سکتا ہے_*
*_اس ونگ میں ن لیگی سوشل میڈیا ہیڈ شامل ہے_*
*_مگر_* سمجھ لے “اب فنکاریاں نہیں چلتیں”

‏ اصل کلپ یہ ہے☝️ جس میں ایسی کوئی بات نہیں کہی گئی

ایران کا بیانیاں لائیو نہیں دکھا سکتا لیکن اسرائیل کا پورا تقریر لائیو دکھاسکتا ہے  بلکہ یی خود ان کے نام بھی لے لیتے ہے...
08/03/2026

ایران کا بیانیاں لائیو نہیں دکھا سکتا لیکن اسرائیل کا پورا تقریر لائیو دکھاسکتا ہے بلکہ یی خود ان کے نام بھی لے لیتے ہے اور دوسری طرف عمران خان کا نام جو پاکستان کا سابق وزیراعظم اور نام بھی ایک اسلامی ہے منہ پر کیا ٹی وی پر بھی نہیں چلا سکتا اب اس میں کوئی شک نہیں کی پاکستان اسرائیل کا دوست نہیں ہے یی بات بلکل غلط ہے 🥲🥲

08/03/2026

پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن سہراب خان دو سال بعد جیل سے صرف ایک دن کے لیے گھر پہنچے، مگر یہ واپسی خوشی کی نہیں بلکہ ایک گہرے دکھ کی کہانی تھی۔ وہ اپنی زندگی کی سب سے عظیم ہستی، اپنی ماں کے آخری دیدار کے لیے ان کی قبر پر حاضر ہوئے۔

دو سال کی جدائی کے بعد ماں کو دیکھنے کا لمحہ آیا بھی تو اس حال میں کہ وہ اس دنیا میں موجود نہ تھیں۔ یہ ایسا درد ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔

اللہ تعالیٰ پیارے بھائی کو اس عظیم صدمے پر صبرِ جمیل عطا فرمائے اور ان کے دل کو سکون دے۔ 💔😥

03/03/2026

‏ایران نے اسرائیل کیطرف چھ سو میزائل داغ کر ویڈیو جاری کردی،، ایران جیتںنے کے قریب🚨

21/02/2026

Pti social media is brand

21/02/2026

Ue konsa mahara hai

The great leader imran khan
09/02/2026

The great leader imran khan

21/01/2026
One day you will become the king of Pakistan inshah Allah
18/11/2025

One day you will become the king of Pakistan inshah Allah

18/09/2024

✌️✌️❤️❤️ follow my page

Address

Post Office Parkho Dheri Tahseel Takht Bhai District Mardan
Takht-I-Bhai
23151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EMAAN IK FAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category