SUFi sweets and bakers Takht bhai

SUFi sweets and bakers Takht bhai Providing convenience to our valued customers

02/01/2026

تخت بھائی کا مشہور صوفی سویٹس اینڈ بیکرزلذت اور ذائقے سے بھرپورخالص گھی اور مکھن کے اجزاء سے تیار کردہ سپیشل رس گلے اور گلاب جامن کھوئے والا حلوہ، برفی پائن ایپل کیک اور سپیشل سوغات دستیاب ہیں رابطہ نمبر 03445731102 03139453007

السلام علیکم!صوفی سویٹ نے اپنے معزز کسٹمرز کے لئے مناسب ریٹ پر بہترین اور ذائقہ دار میٹھے ملکی کیک،کپ کیک انناس اور کریم...
13/12/2025

السلام علیکم!صوفی سویٹ نے اپنے معزز کسٹمرز کے لئے مناسب ریٹ پر بہترین اور ذائقہ دار میٹھے ملکی کیک،کپ کیک انناس اور کریمی ناریل کے ذائقوں کا بہترین کیک لایا ہے۔ کیک کو تازگی سے ٹھنڈا کیا جاتا ہے، جو اسے کسی بھی موقع کے لیے ایک مثالی دعوت بناتا ہے۔ اس کی نم ساخت اور لذت بخش ذائقہ ہر کاٹنے والے کو ناقابل تلافی بنا دیتا ہے۔✅ Fresh Cream Cakes✅ Custom Patriotic DesignsLocation:Available at Sufi Sweets & Bakers District mardan tahsail takht bhai 📞 Call/To place your orders!📞 0313-5731102/ 0345-9332571 # voice of Takht bhai

السلام علیکم!صوفی سویٹ نے اپنے معزز کسٹمرز کے لئے مناسب ریٹ پر بہترین اور ذائقہ دار میٹھے انناس اور کریمی ناریل کے ذائقو...
29/10/2025

السلام علیکم!

صوفی سویٹ نے اپنے معزز کسٹمرز کے لئے مناسب ریٹ پر بہترین اور ذائقہ دار میٹھے انناس اور کریمی ناریل کے ذائقوں کا بہترین کیک لایا ہے۔ کیک کو تازگی سے ٹھنڈا کیا جاتا ہے، جو اسے کسی بھی موقع کے لیے ایک مثالی دعوت بناتا ہے۔ اس کی نم ساخت اور لذت بخش ذائقہ ہر کاٹنے والے کو
ناقابل تلافی بنا دیتا ہے۔

✅ Fresh Cream Cakes
✅ Custom Patriotic Designs
Location:Available at Sufi Sweets & Bakers District mardan tahsail takht bhai
📞 Call/To place your orders!
📞 0313-5731102/ 0345-9332571
#

voice of Takht bhai

تخت بھائی کا مشہور  صوفی سویٹس اینڈ بیکرزلذت اور ذائقے سے بھرپورخالص گھی اور مکھن کے اجزاء سے تیار کردہ سپیشل رس گلے اور...
12/10/2025

تخت بھائی کا مشہور
صوفی سویٹس اینڈ بیکرز
لذت اور ذائقے سے بھرپور
خالص گھی اور مکھن کے اجزاء سے تیار کردہ
سپیشل رس گلے اور گلاب جامن کھوئے والا حلوہ، برفی اور سپیشل سوغات دستیاب ہیں
رابطہ نمبر
03445731102
03139453007

14/08/2025

Happy Independence Day Celebration 14 agust
❤️🥰🫀SUFi sweets and bakers Takht bhai 唐肇廷 #6

تحصیل تخت بھائی انجمن تاجران اور سویٹس اینڈ بیکرز  ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام معرکہ حق 14 اگست جشن آزادی کی خوشیوں کے سلس...
14/08/2025

تحصیل تخت بھائی انجمن تاجران اور سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام معرکہ حق 14 اگست جشن آزادی کی خوشیوں کے سلسلے میں آج رات ملاکنڈ روڈ پر جشن آزادی کا خصوصی کیک کاٹا گیا ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی عدنان ممتاز ، ٹی ایم او رحمن شیر ،تحصیل کونسل تخت بھائی کے چیئرمین حافظ محمد سعید،مرکزی تنظیم تاجران صوبائی جنرل سیکرٹری ظاہر شاہ ، مرکزی انجمن تاجران تحصیل تخت بھائی کے صدر حاجی طارق،سویٹس اینڈ بیکرز کے صدر حاجی حضرت حسن خان ، تخت بھائی پریس کلب کے صدر مسلم صابر،موبائل ایسوسی ایشن کا صدر میاں خالد شاہ،قاضی محمد اقبال، شیر ماما اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر شرکاء نے صوفی سویٹس میں جشن آزادی کا خصوصی کیک کاٹ کر ایک دوسرے کو مبارکباد دی اور ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئی ۔ اور پاکستان زندہ باد کے نعریں لگائے

ملک کے دیگر حصوں کی طرح تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام تخت بھائی میں بھی 14 اگست، معرکہ حق 78 ویں جشن آزادی کی ...
14/08/2025

ملک کے دیگر حصوں کی طرح تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام تخت بھائی میں بھی 14 اگست، معرکہ حق 78 ویں جشن آزادی کی خوشی میں ایک پروقار اور رنگا رنگ تقریب ٹی ایم اے سبزہ زار میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر قومی پرچم کی پرچم کشائی کی گئی، آتش بازی، درجنوں کبوتروں کو آزاد کرکے فضا میں اڑا دیا گیا، پورا پنڈال پاکستان زندہ باد کی نعروں سے گونج اٹھا۔ 14 اگست میں بہترین سجاوٹ، چراغاں کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی عدنان ممتاز، تخت بھائی کے ناظم اعلیٰ حافظ سعید صاحب، ٹی ایم او رحمٰن شیر، مرکزی تنظیم تاجران تحصیل تخت بھائی کے صدر حاجی طارق خان نے تخت بھائی کے مشہور کاروباری شخص اور سویٹس ایسوسی ایشن کے صدر اور صوفی سویٹس کے اونر حاجی حضرت حسن خان کو خصوصی نقد انعام اور شیلڈ پیش کیا۔
نوٹ: آج شام 8 بجے تخت بھائی کے معزز شہریوں کے لئے جشن آزادی کی خوشی میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا اور کیک بھی کاٹا جائے گا۔ آپ سب شرکت کریں۔ شکریہ منجانب: صوفی سویٹس اینڈ بیکرز

13/08/2025

🎉 CELEBRATE SWEET & CREAMY AZADI 🥳 🇵🇰
Sufi Sweets & Bakers brings you a Happy Independence Day 🇵🇰 🎊
🎂✨ Double the Delight This 14 August! 🇵🇰✨🎂
Celebrate the month of joy with our irresistible offer – Buy 1 cake and get 1 FREE! 🥳 Whether it’s a celebration, or just a sweet craving, make every moment twice as special. 💚🇵🇰
only for 14th August! Order Special Cake according to your own design.

✅ Fresh Cream Cakes
✅ Custom Patriotic Designs
✅ 14% OFF on Pre-orders & Walk-ins (14 August only)

Location:Available at Sufi Sweets & Bakers District mardan tahsail takht bhai
Pre-order now for 13th & 14th August pickup.
📞 Call/To place your orders!
📞 0313-5731102/ 0345-9332571


voice of Takht bhai

🎉 CELEBRATE SWEET & CREAMY AZADI 🥳 🇵🇰Sufi Sweets & Bakers brings you a 14% OFF on all Fresh Cream Customized Cakes – onl...
10/08/2025

🎉 CELEBRATE SWEET & CREAMY AZADI 🥳 🇵🇰
Sufi Sweets & Bakers brings you a 14% OFF on all Fresh Cream Customized Cakes – only for 14th August! Order Special Cake according to your own design.

✅ Fresh Cream Cakes
✅ Custom Patriotic Designs
✅ 14% OFF on Pre-orders & Walk-ins (14 August only)

Location:Available at Sufi Sweets & Bakers District mardan tahsail takht bhai
Pre-order now for 13th & 14th August pickup.
📞 Call/To place your orders!
📞 0313-5731102/ 0345-9332571

10/08/2025

تخت بھائی کا مشہور
صوفی سویٹس اینڈ بیکرز
لذت اور ذائقے سے بھرپور
خالص گھی اور مکھن کے اجزاء سے تیار کردہ
سپیشل کھوئے والا حلوہ، برفی اور سپیشل سوغات دستیاب ہیں
رابطہ نمبر
03445731102
03139453007

اھلیان تخت بھائی کیلئے خوشخبری۔تخت بھائی شہر کے قدیمی صوفی سویٹس اینڈ بیکرز کی طرف سے جشن آزادی کی خوشی میں ہر قسم کے پا...
06/08/2025

اھلیان تخت بھائی کیلئے خوشخبری۔تخت بھائی شہر کے قدیمی صوفی سویٹس اینڈ بیکرز کی طرف سے جشن آزادی کی خوشی میں ہر قسم کے پائن ایپل کیک میں 50 روپے پاونڈ کیک میں ڈسکاؤنٹ کا اعلان کرتا ہے

Address

District Mardan Main Malakand Road Tahsail Takht Bhai
Takht-I-Bhai
23160

Opening Hours

Monday 05:00 - 23:00
Tuesday 05:00 - 23:00
Wednesday 05:00 - 23:00
Thursday 05:00 - 23:00
Friday 05:00 - 23:00
Saturday 05:00 - 23:00
Sunday 05:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUFi sweets and bakers Takht bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category