03/02/2026
شبِ برات | بخشش اور رحمت کی رات
شبِ برات ایک بابرکت رات ہے
جس میں اللہ تعالیٰ اپنی رحمت نازل فرماتا ہے،
گناہوں کو معاف کرتا ہے
اور دعائیں قبول فرماتا ہے۔
اس مقدس رات میں
اللہ سے سچی توبہ کریں
اور ہدایت، سکون اور برکت کی دعا مانگیں۔
اللہ ہم سب کو معاف فرمائے۔ آمین 🤲✨🤍
#دعا
#برکت