Hafiz Qurban official

Hafiz Qurban official Hafiz Qurban official

03/07/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

So very nice.
06/02/2025

So very nice.

Alhamdulillah, today,after completing my second year advanced level exams in Darse Nizami, I am enjoying myself with my friends.

Alhamdulillah, today,after completing my second year advanced level exams in Darse Nizami, I am enjoying myself with my ...
06/02/2025

Alhamdulillah, today,after completing my second year advanced level exams in Darse Nizami, I am enjoying myself with my friends.

29/01/2025

Asslamoualikum

mashallah
26/01/2025

mashallah

کیا گلہ لوگوں سے اس جہاں میں
کیوں کہ اپنے بھی انہی طرح کے ہیں

26/01/2025

asslamou alikum
ji kia hall hy tamam logon ka

کیا گلہ لوگوں سے اس جہاں میںکیوں کہ اپنے بھی انہی طرح کے ہیں
25/01/2025

کیا گلہ لوگوں سے اس جہاں میں
کیوں کہ اپنے بھی انہی طرح کے ہیں

مجھ سے کوئی پوچھے پھول کِھلنے کا عملمیں اس کو تیرے تبسم کا قصہ سناؤں💞💖
03/12/2024

مجھ سے کوئی پوچھے پھول کِھلنے کا عمل
میں اس کو تیرے تبسم کا قصہ سناؤں💞💖

مرحلے شوق کے دُشوار ہُوا کرتے ہیںسائے بھی راہ کی دیوار ہُوا کرتے ہیںوہ جو سچ بولتے رہنے کی قسم کھاتے ہیںوہ عدالت میں گُن...
03/12/2024

مرحلے شوق کے دُشوار ہُوا کرتے ہیں
سائے بھی راہ کی دیوار ہُوا کرتے ہیں

وہ جو سچ بولتے رہنے کی قسم کھاتے ہیں
وہ عدالت میں گُنہگار ہُوا کرتے ہیں

صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خودار ہُوا کرتے ہیں

وہ جو پتھر یونہی رستے میں پڑے رہتے ہیں
اُن کے سینے میں بھی شہکار ہُوا کرتے ہیں

صبح کی پہلی کرن جن کو رُلا دیتی ہے،
وہ ستاروں کے عزادار ہُوا کرتے ہیں

جن کی آنکھوں میں سدا پیاس کے صحرا چمکیں
در حقیقت وہی فنکار ہُوا کرتے ہیں

شرم آتی ہے کہ دُشمن کِسے سمجھیں قربان
دُشمنی کے بھی تو معیار ہُوا کرتے ہیں

04/10/2024

♥️ﷺ آڵلَّۿُـمَّ ﷺ♥️
♥️ﷺ ﺻَلِّّ ﷺ ♥️
♥️ﷺﯛ ﺳَلُمُ ﷺ♥️
♥️ﷺ عَــلَى ﷺ♥️
♥️ﷺ سّيّدًنا ﷺ♥️
♥️ﷺ َمُحَمُدٍ ﷺ♥️
♥️ﷺ ﯛعَلَىّ ﷺ♥️
♥️ﷺ آڵِــۿِ ﷺ♥️
♥️ﷺﯛﺻَﺣْبِهِﷺ♥️
♥️ﷺﯛ ﺳلِّــم ﷺ♥️
♥️ﷺ تَسْڵِيـمَاً ﷺ♥️
♥️ﷺ ﮔﺛِــيِّرَا ﷺ♥️
♥️ ﷺ. ♥️ ﷺ ♥️
♥️ﷺ آڵلَّۿُـمَّ ﷺ♥️
♥️ﷺ ﺻَلِّّ ﷺ ♥️
♥️ﷺﯛ ﺳَلُمُ ﷺ♥️
♥️ﷺ عَــلَى ﷺ♥️
♥️ﷺ سّيّدًنا ﷺ♥️
♥️ﷺ َمُحَمُدٍ ﷺ♥️
♥️ﷺ ﯛعَلَىّ ﷺ♥️
♥️ﷺ آڵِــۿِ ﷺ♥️
♥️ﷺﯛﺻَﺣْبِهِﷺ♥️
♥️ﷺﯛ ﺳلِّــم ﷺ♥️
♥️ﷺ تَسْڵِيـمَاً ﷺ♥️
♥️ﷺ ﮔﺛِــيِّرَا ﷺ♥️
♥️ ﷺ. ♥️ ﷺ ♥️
♥️ﷺ آڵلَّۿُـمَّ ﷺ♥️
♥️ﷺ ﺻَلِّّ ﷺ ♥️
♥️ﷺﯛ ﺳَلُمُ ﷺ♥️
♥️ﷺ عَــلَى ﷺ♥️
♥️ﷺ سّيّدًنا ﷺ♥️
♥️ﷺ َمُحَمُدٍ ﷺ♥️
♥️ﷺ ﯛعَلَىّ ﷺ♥️
♥️ﷺ آڵِــۿِ ﷺ♥️
♥️ﷺﯛﺻَﺣْبِهِﷺ♥️
♥️ﷺﯛ ﺳلِّــم ﷺ♥️
♥️ﷺ تَسْڵِيـمَاً ﷺ♥️
♥️ﷺ کثِيِّرَا ﷺ♥️
♥️ ﷺ. ♥️ ﷺ.
ملګرو درود شریف مو هير نشي د جمعې مبارکه شپه ده 🕋

اللّٰہ تعالیٰ نے اس زمانے میں جو قبولیت اور مقبولیت مولانا کو عطاء فرمائی ھے اس کی مثال نہیں حرم کے آئمہ سے لیکر مذہبی ا...
01/10/2024

اللّٰہ تعالیٰ نے اس زمانے میں جو قبولیت اور مقبولیت مولانا
کو عطاء فرمائی ھے اس کی مثال نہیں
حرم کے آئمہ سے لیکر مذہبی اسکالرز تک جب پاکستان تشریف لاتے ہیں تو مولانا کو میزبانی کا شرف ضرور بخشتے ہیں مولانا کے گھر میں مخالفین بھی کھلے دل سے آتے
ہیں اور مولانا بھی ان کیساتھ وسعت ظرفی سے پیش آتے ہیں

Address

Wattoo Chowck 609 Gb Tahseel Tandlianwala
Tandlianwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Qurban official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Qurban official:

Share

Category