Marwato Gulona

Marwato Gulona Monga aman gawro

وریجنل کیرو کاپر تار میں دستیاب ہے قیمت ضرف اور ضرف 4800ربطہ نمبر    03446420750
28/05/2024

وریجنل کیرو کاپر تار میں دستیاب ہے
قیمت ضرف اور ضرف 4800
ربطہ نمبر 03446420750

29/02/2024
چلو چلو ٹانک چلوکل انشإاللہ سے گاٶں اندری سے ٹانک کے جلسے کو جاننے کا پروگرام ہےخواہشمند حضرات اپنے گاٶں کے ممبر مشتاق ...
01/02/2024

چلو چلو ٹانک چلو
کل انشإاللہ سے گاٶں اندری سے ٹانک کے جلسے کو جاننے کا پروگرام ہے
خواہشمند حضرات اپنے گاٶں کے ممبر مشتاق احمد صاحب سے رابطہ کرو
03459845868

28/01/2024
 #ہنر سکھانے میں بخل نہ کرو۔ درزی 3، 3 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہاہے😢موٹر سائیکل مکینک 3 , 3 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے ...
07/12/2023

#ہنر سکھانے میں بخل نہ کرو۔
درزی 3، 3 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہاہے😢
موٹر سائیکل مکینک 3 , 3 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے رکھتے ہیں😢
یہ غریب گھر کے بچے ہوتے ہیں ماں روزانہ انہیں روٹی دے کر بھیجتی ہے میرا بچہ کام سیکھ رہا ہے جلد کاریگر بن جائے گا
لیکن انہیں 6 ، 6 سال میں ہنر نہیں دیتے۔
ان کو 6 ماہ میں ہنر سکھا کر روزی کمانے کے قابل کر دو عرش کا رب تم پہ بڑی رحمتیں نازل کرے گا۔

اپ جس بھی شہر سے ہیں،
جو بھی ہنر جانتے ہیں اور کام کر رہے ہیں تو لوگوں کو باقاعدہ دعوت دیں یا پوسٹر لگائیں کہ اتنے سال میں فی سبیل اللہ ہنر سیکھیں
ہنر کی تجارت رب کے بندوں سے کریں انعام رب دے گا، کبھی رب سے تجارت کر کے دیکھیں۔

23/11/2023

شکریہ ممبر صاحب

24/02/2023

میرے پاس 15 ماڈل سپر سٹار موٹر ساہکل ہےDi خان پاس جو بھی کرنا چاہتا ہے
رابطہ کرو
03439906106

22/01/2023

چہ بہ تہ سہ چہ بہ زہ سم
ھم بہ زہ شم ھم بہ تہ شہ
چہ زہ زہ شم او تہ تہ شے
نہ بہ تہ شہ نہ بہ زہ شم

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwato Gulona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Marwato Gulona:

Share

Category