ایف نیوز گوملF News Gomal

ایف نیوز گوملF News Gomal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ایف نیوز گوملF News Gomal, Grocers, Tank.

28/09/2024

عوامی شکایات پر فوری ایکشن، ٹاؤن ہال گراؤنڈ ٹانک میں جاری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رقوم ادائیگی سسٹم بند کرکے عوام کو سہولت کی فراہمی کے لئے دوبارہ ریٹیلر سسٹم بحال کردیا گیا اور متعدد دکانوں سمیت دیگر علاقوں میں بھی ریٹیلرز رقوم کی ادائیگی کے لئے بروز سوموار سے موجود ہونگے عوام سے اپیل ہے کہ 30 ستمبر بروز سوموار سے ٹاؤن ہال گراؤنڈ کے بجائے پرانے ریٹیلز سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے وصول کریں اگر پھر بھی کسی کو دشواری ہو تو فوری طور پر بی آئی ایس پی آفس سے رجوع کریں بروقت مسئلہ حل کیا جائے گا
ایم پی اے عثمان بیٹنی

22/09/2024

گومل زم ڈیم کا پانی 24 گھنٹوں میں صاف ہو جائے گا (ایف نیوز گومل کو فالو کرے)

20/09/2024
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے عوامی شکایات پورٹل "اختیار عوام کا (اصلاح یا سزا)" باقاعدہ لانچ کردیا ہے...
18/09/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے عوامی شکایات پورٹل "اختیار عوام کا (اصلاح یا سزا)" باقاعدہ لانچ کردیا ہے۔ آج کی تقریب رونمائی میں تمام صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، انتظامی سیکرٹیرز، ڈویژنل کمشنرز اور ضلعی انتظامیہ کے اعلی افسران موجود تھے۔

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے "اختیار عوام کا" کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس ایپ کے ذریعے ہم اختیار عوام کو منتقل کررہے ہیں۔ عوام ہمیں اپنی تکالیف اور شکایات بتائیں، ان شاء اللہ ہماری ٹیم اس پر فوری کام کرکے آپکی جائز شکایات کے ازالے کیلئے کام کرے گی۔

خیبر پختونخوا کے تمام رہائشی اور اوورسیز پاکستانی اس ایپ کو فوری ڈاؤنلوڈ کریں۔

اینڈرائیڈ موبائیل:https://play.google.com/store/apps/details?id=kpitb.ekhtyar

گرافکس میں کیو آر کوڈز دی گئی ہیں جنکی مدد سے بھی آپ لوگ اس ایپ کو گوگل پلے سٹور اور ایپل سٹور سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں۔

16/09/2024

علاقہ گومل میں بارش اور ژالہ باری ویڈیو کو شیر کرے

15/09/2024

حاجی گل محمد اور محمد یونس جو اپنی کمتی وقت دیکھ کر ہمارے ساتھ علاقہ کا خدمت کر رہے ہیں مین ان صاحبان کا مشکور ہوں۔

13/09/2024

آج کی ویڈیو بلڈ گروپ کے حوالے سے ہے۔ ایف نیوز گومل کو فالو کرے

13/09/2024

اج کی وایڈیو گومل زم ڈیم کی پانیکے حوالے سے ہے

گومل وایلفیئرسرنگزونہ کا علاقہ گومل کیلےایک اور اچھے کام کا آغاز اپنا رائے ہمین کمنٹ میں بتا دیجئے گومل ویلفیئرکے کام سے...
11/09/2024

گومل وایلفیئرسرنگزونہ کا علاقہ گومل کیلےایک اور اچھے کام کا آغاز اپنا رائے ہمین کمنٹ میں بتا دیجئے گومل ویلفیئرکے کام سے اپ کتنے مطمین ہے

11/09/2024

یااللہ خیر
ڈی آئی خان ٹانک اورگومل میں زلزلے شدید جھٹکےگومل

Address

Tank

Telephone

+923078540207

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایف نیوز گوملF News Gomal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category