حق کا راھی haq ka rahee

حق کا راھی haq ka rahee safri

29/08/2026
26/08/2026

نیوکلام مفتی سعیدارشد الحسینی

✨ مسجد سیدنا امیر معاویہؓ، بستی تھلہ، دریا خان 🌹✨سوھنڑے مرشد کی خوبصورت حاضری… ❤️‍🔥✌🏻جس بستی میں محبتِ صحابہؓ کا چراغ رو...
23/08/2026

✨ مسجد سیدنا امیر معاویہؓ، بستی تھلہ، دریا خان 🌹✨
سوھنڑے مرشد کی خوبصورت حاضری… ❤️‍🔥✌🏻

جس بستی میں محبتِ صحابہؓ کا چراغ روشن ہو، وہاں مرشد کی آمد خوشیوں کی بہار بن جاتی ہے۔ 🥰🌹

فضاؤں میں عقیدت، دلوں میں محبت اور چہروں پر خوشی—ماشاءاللہ! ❤️‍🔥

🌹🕊️

✨🌹❤️ جامعہ اسلامیہ حبیب العلوم بلال آباد کی حسین شام ❤️🌹✨الحمدللہ! جامعہ اسلامیہ حبیب العلوم بلال آباد، ڈیرہ اسماعیل خان...
19/08/2026

✨🌹❤️ جامعہ اسلامیہ حبیب العلوم بلال آباد کی حسین شام ❤️🌹✨

الحمدللہ! جامعہ اسلامیہ حبیب العلوم بلال آباد، ڈیرہ اسماعیل خان میں سوھنڑے مرشدِ محترم کی خوبصورت حاضری نے محفل کو محبت، عقیدت اور ایمان افروز جذبوں سے بھر دیا...!!! 🩵🕊️✨

مرشد کی آمد، اہلِ محبت کا جوش اور عظمتِ صحابہؓ کی صدائیں— یہ لمحات صرف کیمرے میں نہیں، دلوں میں بھی محفوظ ہوگئے...!!! ❤️‍🔥🤗✊🏻

کچھ جھلکیاں اس یادگار حاضری کی...!!! 😍❤️‍🩹🕊️

🌹🔥✌🏻

18/08/2026

نیوکلام مفتی سعیدارشدالحسینی
ہےخداکی ذات جہاں جہاں
ہے نبی کی نعت وہاں وہاں

آج 18 اگست توکیاتیارہوپروا والے4 بجے تحصیل پروآ علاقہ گونسر میں مرشد الحسینی صاحب کی حاضری ہوگی ان شاءاللہ 💯
18/08/2026

آج 18 اگست توکیاتیارہوپروا والے
4 بجے تحصیل پروآ علاقہ گونسر میں مرشد الحسینی صاحب کی حاضری ہوگی ان شاءاللہ 💯

محبتاں🫶شیر آ گیا گزشتہ شب سر زمین تونسہ شریف (کوٹ قیصرانی)مرشد جانم کی شاندار انٹری عوام کا جم غفیر مرشد کو دیکھنے اور س...
15/08/2026

محبتاں🫶شیر آ گیا
گزشتہ شب سر زمین تونسہ شریف (کوٹ قیصرانی)
مرشد جانم کی شاندار انٹری عوام کا جم غفیر مرشد کو دیکھنے اور سننے کےلیے بے تاب تھا ❣️🥀

14/08/2026

شعراء و نعت خوانوں میں اس شخصیت کو ایک منفرد حیثیت اللہ نے عطاء کی🌹
آج کوٹ قیصرانی تشریف لا رھے ھیں یقینا سارے شہر کےلیے فخر کے ساتھ بھترین موقع ھے کہ زمانے کے اتنے بڑے شاعر براہ راست سنیں🌹
مفتی سعید ارشد الحسینی 🌹

ان شاءاللہ
13/08/2026

ان شاءاللہ

Address

Basti Chandewali Po Nutkani Tehseel Taunsa Shareef Zilla Taunsa Shareef
Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حق کا راھی haq ka rahee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category