07/08/2024
اس آدمی کا نام محمد علی مرزا ھے ، ملک پاکستان جھلم سے تعلق رکھتا ھے ، تمام علماء کرام کا متفقہ فیصلہ ھے کہ یہ شخص پوری طرح سے گمراہ ھے ، یہ شخص حضراتِ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین پر جو اُمّت کا اعتقاد ھے اس کو ختم کرنا چاھتا ھے اور الٹے سیدھے مسئلے بتلاتا ھے
یہ شخص کسی بھی مدرسے سے نہ فارغ یافتہ ھے اور نہ کسی سے علم سیکھا ھے بس امت کے بھولے بھالے نوجوانوں کو گمراہ کررھا ھے ، اور نوجوان طبقہ اسکو بہت پسند کرتا ھے لھٰذا اس سے ھوشیار رھیں اپنے بھائیوں بہنوں اور دوست احباب کے ایمان کی حفاظت کیجئے ، قطعاً اسکا بیان نہ سنیں ۔ اِس پیغام کو خوب عام کریں! شکریہ