Hafiz Amar Khan

Hafiz Amar Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Amar Khan, Grocers, Cha gahlo wala, Taunsa.

19/11/2025
21/08/2025

آج کل کی دنیا... چہرہ صاف مگر دل میں داغ، سامنے تعریف پیچھے گالی، منہ پر آپ اور پیٹھ پر سانپ... یہی ہے آج کل کے لوگوں کا رواج!

بارش میں اتنی بوندیں نہیں برستیں ،جتنی سجدے میں سر رکھنے سے رحمتیں برستی ہیں،__"💚
18/07/2025

بارش میں اتنی بوندیں نہیں برستیں ،
جتنی سجدے میں سر رکھنے سے رحمتیں برستی ہیں،__"💚

اس بھاگم بھاگ اور مصروفیات بھری زندگی میں اگر کوئی اپکو یاد کرتا ہے یا یاد رکھتا ہے تو آپ اس کے لیے واقعی اہم ہیں ۔🖤💜Asm...
07/07/2025

اس بھاگم بھاگ اور مصروفیات بھری زندگی میں اگر کوئی اپکو یاد کرتا ہے یا یاد رکھتا ہے تو آپ اس کے لیے واقعی اہم ہیں ۔🖤💜
Asmat Ullah Buzdar
BÄLõch

27/06/2025

یکم محرم الحرام یوم شہادت حضرت عمر فاروق رض اللہ تعالیٰ عنہ

27/06/2025

*محرم الحرام اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ ہے اور اس کی تاریخی، مذہبی اور روحانی اہمیت کے پیش نظر اس مہینے میں کئی اہم واقعات رونما ہوئے ہیں*

22/06/2025

دنیا میں سب سے زیادہ وزن غیر ضروری سوچوں کا ہوتا ہے جو کندھوں پر نظر نہیں آتا مگر انسان کو تھکا دیتا ہے.

17/06/2025

‏نہ جانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں حالانکہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے مر گئے۔
‏اور نہ جانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں مر گئے
‏حالانکہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے زندہ ہیں

13/06/2025

دوستوں کے ہمراہ بلوچستان کے خوبصورت علاقوں کی خوبصورت یادیں
میرا پیغام امن محبت اور بھائی چارہ ہے

07/06/2025

العِيـدُ أَنتُم وَالسُّـرُورُ وِصَالُكُـم
وَبِكُم يَفُوحُ العِطرُ فِي الأَروَاحِ

يَارَبِّ بَـارِك عِيـدَ أَحبَابِـي فَهُـم
مَن أكْمَلُوا الأَيَّـامَ بِالأَفــرَاحِ

✨ عید مبارک ✨
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عید کے خاص دن پر، میں آپ کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دینے کے لیے دل کی گہرائیوں سے
نیک خواہشات بھیجتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ کامیابی اور خوشحالی نصیب ہو۔
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔۔
یاد رہے
اہل غزہ اور تمام مظلوم مسلمانوں کی مظلومیت کے پیشِ نظر سادگی سے عید منانا ہمارا اخلاقی و ایمانی فریضہ ہے
اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، لَآ اِلٰہ الَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَر، اللّٰہُ اَکْبَر، وَلِلّٰہِ الْحَمْدُ ۔

02/06/2025

ماہ ذولحجہ کے قیمتی ایام چل رہے ہیں ۔ان دس دنوں کی فضیلت قرآن مجید کی سورۃ الفجر میں موجود ہے ۔ان ایام کو ضائع کرنے کی بجائے زیادہ سے زیادہ تکبیرات تشریق پڑھا کریں

31/05/2025

*دیکھو جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے۔ جس (طریق) پر تم ہو وہ اسے جانتا ہے۔ اور جس روز لوگ اس کی طرف لوٹائے جائیں گے تو جو لوگ عمل کرتے رہے وہ ان کو بتا دے گا۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے۔✨🌷*
(القرآن - سورۃ النور-64)

Address

Cha Gahlo Wala
Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Amar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category