دست حنا کھلا سلاجیت

دست حنا کھلا سلاجیت Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دست حنا کھلا سلاجیت, Organic Grocery Store, Punjab, Taunsa.

09/05/2025

شربت گل
ٹھنڈا ٹھار گل بہار ہاں ٹھار پیور خالص اجزا سفید گلاب کے پھول گل نیلوفر گاؤ زبان آلوبخارا املی کشنیز صندل وغیرہ سے تیار کردہ
فوائد
موسم گرما میں نہایت اعلی درجے کے فوائد کا حامل شربت
گرمی کے باعث سر کے بائیں حصے کا درد گرمی سے پیدا ہونے والا نزلہ ہاتھوں یا پاؤں کی جلن مثانہ و معدہ اور آنکھوں کی جلن پیلیا قبض وغیرہ
لو یا حرارت سے ہونے والے بخار پیچس وغیرہ
حرارت کو تسکین دے شدت پیاس کو ختم کرے نظام انہضام کے لیے بہترین شربت کئی ایک چیزوں کا مرکب اور بہت زیادہ فوائد ہائی بلڈ پریشر والے مریضوں کے لیے آب حیات امراض چشم میں مفید خشکی اور صفرا کا دشمن بکنگ کروا لیں ابھی سے

09/05/2025

اب تو انڈین ڈرونز کا شکار عوام اور فوج مل کر انجوائے کر رہے ہیں...دشمن اس قوم کو شکست دینے کا خواب دیکھ رہا ہے جس کے لئے ڈرون اور مرغابیوں میں کوئی فرق نہیں...🥰

19/03/2025

کمر کی "چک" نکالنے والا پاکستانی آرتھوپیڈک سرجن 😀 سلاجیت کھائیں ورنہ تیار ہو جائیں 😀
سلاجیت آفتابی منگوانے کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ فرمائیں
03425256024

میرے رب کی شان دیکھیں!انسانی جسم کی رگیں کئی ہزار کلومیٹر لمبی ہیں۔دنیا کا بڑے سے بڑا پمپ 7000 فٹ تک پانی دے سکتا ہے۔لیک...
11/03/2025

میرے رب کی شان دیکھیں!
انسانی جسم کی رگیں کئی ہزار کلومیٹر لمبی ہیں۔
دنیا کا بڑے سے بڑا پمپ 7000 فٹ تک پانی دے سکتا ہے۔
لیکن اللّٰه نے انسان کے جسم میں چھوٹا سا دل لگا دیا ہے۔ جو جسم کی 72000 رگوں کو خون سپلائی کرتا ہے۔ وہ بھی بغیر رُکے۔
https://chat.whatsapp.com/Cv369UC2XQx9JnXdEgfoqW
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔۔۔💯

22/02/2025

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
معزز احباب آپ کے لیے لاۓ خالص لاجواب عمدہ آفتابی سلاجیت جو کہ فوڈ آرگن ہے جو دے آپ کو لاجواب بےمثال فوائد کچھ ذیل میں تحریر کردیے گئے ہیں
سلاجیت کے فوائد
1 #اعصابی کمزوری کو دور کرتی ہے
2 #بلغم کو سینے سے اکھیڑ کر نکالتی ہے اور خشک بھی کرتی ہے
3 #پٹھوں کی کمزوری اور کھچاؤ کو دور کرتی ہے
4 کمر درد ، #جوڑوں کا درد اور پٹھوں کا درد ختم کرتی ہے
5 بلغمی دمہ ، نزلہ زکام اور سردرد میں انتہائی مفید ہے
6 سلاجیت کا استعمال شوگر سے بچاتا ہے
7 #سلاجیت کے اندر وٹامن ، کیلشیم ، زنک اور آئرن وغیرہ وغیرہ وافر مقدار میں موجود ہیں
8 دماغ کو قوی ، پُرسکون نیند اور ٹینشن کو دور کرتی ہے
9 شوگر کے مریضوں کے لیے بے انتہا مفید ہے
10 قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے
مقدار خوراک سوکھے چنے کے برابر دودھ یا دودھ پتی میں ڈال کر پی لیں 40 سال سے زائد عمر کے لوگ صبح اور شام لے سکتے ہیں
خالص #سلاجیت منگوانے کے لیے رابطہ فرمائیں
03425256024
#سلاجیت

Address

Punjab
Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دست حنا کھلا سلاجیت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share