07/03/2025
✨ جمعہ مبارک ✨
رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو!
الحمدللہ! رمضان کی رحمتوں بھری ساعتیں جاری ہیں اور آج اس مقدس مہینے کا پہلا جمعہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کرے اور ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازے۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
اس طرح کی مزید خوبصورت اور ایمان افروز پوسٹس دیکھنے کے لیے "I Love Pakistan" پیج کو لائک اور فالو کریں!
| | | |