berozgar vloger

22/05/2026
21/05/2026

اسلام اباد موٹروے بند ہونے کی وجہ سے میرے دوست کا سامان تھا جس میں 110 چہری کے بلاک تھے اور یہ تارے کے سارے موٹروے نہ چلنے کی وجہ سے خراب ہو گئے راستے میں دو دن رکے رہے بہت زیادہ نقصان ہو گیا میرے دوست کو بچارا اپنے شہر سے دور اسلام اباد میں بیٹھا کام کر رہا ہے بٹ موٹروے اور ٹرانسپورٹ نہ چلنے کی وجہ سے اس کو 40 ہزار روپے کا نقصان ہو گیا بہت پریشان تھا کیونکہ چہری ساری خراب ہو گئی اور منڈی میں 80 روپے کا ڈبہ بکا

21/05/2026

اسلام اباد موٹروے بند ہونے کی وجہ سے بہت زیادہ نقصان ہو گیا چیری ساری خراب ہو گئی فروٹ الو بخارا اڑو بھی راستے میں رکا ہوا ہے جیو کے منڈی میں نہیں پہنچ سکا اور گرمی کی شدت کی وجہ سے خراب

21/05/2026

جیری جو کہ بہت زیادہ لوگوں میں کھائے جانے والی ایچ پی پوری بلڈ پورا کرنے والی ایک سوغات ہے وہ منڈی میں بکنا بہت زیادہ مشکل ہو گئی کیونکہ ہڑتال اسلام اباد موٹروے بند ہونے کی وجہ سے چہری رستے میں سٹاپ ہو گئی رک گئی جس کی وجہ سے وہ خراب ہو گئی اور منڈی میں بہت کم ریٹ

21/05/2026

پوری گڈی تربوز دی کھڑی کھڑی بیچ دی اسی ماشاءاللہ سبحان الل

21/05/2026

الحمدللہ پوری گاڑی کا اچھا ریٹ لگ گیا اور نیچے بیری لگا کر بھیجتے تو اس کا ریٹ بہت کم لگانا تھا ہم نے پوری گاڑی بند کری اور بندی بیچ دی اور 37 ہزار کی بک گئی

21/05/2026

پوری گاڑی تربوز کی بھیجنے کے لیے بندوں کو مطمئن کیا کہ بھائی جان تربوز بہت اچھا ہے اور لے لو پوری گاڑی تربوز کی کھڑی کھڑی بند بیچ دی ماشاءاللہ

21/05/2026

تربوز بیچنا بہت مشکل ہو گیا تھا بہت سستا مرت تربوز ہو گیا ہے سارے دانے کاٹ کے رکھے پھر

19/05/2026

جیری فرانس دی سی چیری منڈی میں اج نہیں بگی

16/05/2026

16_05_2026
Peach price crushed

Address

Shor Kot Cantt
Toba Tek Singh
35010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when berozgar vloger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share