21/08/2026
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ای چالان کی بھرمار بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو بھاری جرمانے ہونا شروع ہو گئے
شہر میں نصب 136 کیمروں نے ای چالان سسٹم شروع کر دیا شہریوں کو چاہیے کہ ہیلمٹ اور سیٹ ورلڈ کا استعمال کریں اور بھاری جرمانوں سے بچیں