Abdul Wahid Pardesi

Abdul Wahid Pardesi TharParkar

چوری کرو, حرام خوری کرو, لوگوں کاحق کھاؤ, , تکبر کرو, فرعونی لہجے میں بات کرو, شیطانی کرو, , چمچہ گیری کرو, جھوٹی گواہی ...
04/11/2024

چوری کرو, حرام خوری کرو, لوگوں کاحق کھاؤ, , تکبر کرو, فرعونی لہجے میں بات کرو, شیطانی کرو, , چمچہ گیری کرو, جھوٹی گواہی دو, ناحق معمولی باتوں پر قسم اٹھاؤ, منافقت کرو, مگر یہ بات اچھی طرح سے یاد رکھو کہ تمہارے ہمارے آخری اوقات یہی بوسیدہ ھڈیاں ھیں اور جب ھمارا نتیجہ یہ بوسیدہ ھڈیاں ھیں تو پھر دولت شہرت کا کیا گھمنڈ
اللّٰہ پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🤲

21/10/2024

09/10/2024
الله تعالیٰ نئي ڪاروبار ۾ بي حساب برڪت عطا فرمائی مزيد ڪاميابون عطافرمائي آمين🤲منهنجي طرفان کوڙ ساريون مبارڪون💐 سجي سگت ...
10/09/2024

الله تعالیٰ نئي ڪاروبار ۾ بي حساب برڪت عطا فرمائی
مزيد ڪاميابون عطافرمائي آمين🤲
منهنجي طرفان کوڙ ساريون مبارڪون💐
سجي سگت اوهان جي تاون جي ضرورت آھ مهرباني 🙏

Inayat Ullah

وہ نظرے بھی سلامت رہے.. 👀جن کو ہم اچھے نہیں لگتے.🤫✌👌
15/08/2024

وہ نظرے بھی سلامت رہے.. 👀
جن کو ہم اچھے نہیں لگتے.🤫✌👌

پياري دوست کي جنم ڏينهن مبارڪ اسان جي دعا آهي ته سدائين مرڪندا رهو💕💕💕
07/08/2024

پياري دوست کي جنم ڏينهن مبارڪ اسان جي دعا آهي ته سدائين مرڪندا رهو💕💕💕

✫ *ایک تحجھے نظرانداز کرنے کی ہمت نہیں❤‍🩹*          ✫ *ورنہ زمانے میں مشہور تھے قصے میری انا کے🔥*W-H*🤟🏼
30/07/2024

✫ *ایک تحجھے نظرانداز کرنے کی ہمت نہیں❤‍🩹*
✫ *ورنہ زمانے میں مشہور تھے قصے میری انا کے🔥*W-H*🤟🏼

افسوس .مامو نیاز اس فانی دنیا کو کوچ کر گۓ.نماز جنازہ .9:30Pm.گاؤں واڑل میں ادا کی جاۓ گیانا اللہ وانا الیہ راجعون
26/06/2024

افسوس .
مامو نیاز اس فانی دنیا کو کوچ کر گۓ.
نماز جنازہ .9:30Pm.گاؤں واڑل میں ادا کی جاۓ گی
انا اللہ وانا الیہ راجعون

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭
26/06/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭

( سائنس کی نظر میں )تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہ...
31/05/2024

( سائنس کی نظر میں )
تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے جو مردے کے پاخانہ کے راستے سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے،
ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے،
جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو دعوت دیتے ہیں۔

یہ اعلان ہوتے ہی بچھو اور تمام کیڑے مکوڑے انسان کے جسم کی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور انسان کا گوشت کھانا شرو ع کر دیتے ہیں۔

تدفین کے 3 دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔
6 دن بعد ناخن گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
9 دن کے بعد بال گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
انسان کے جسم پر کوئی بال نہیں رہتا اور پیٹ پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔
17 دن بعد پیٹ پھٹ جاتا ہے اور دیگر اجزاء باہر آنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
60 دن بعد مردے کے جسم سے سارا گوشت ختم ہو جاتا ہے۔ انسان کے جسم پر بوٹی کا ایک ٹکڑا باقی نہیں رہتا۔
90 دن بعد تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جدا ہونا شرو ع ہو جاتی ہیں۔
ایک سال بعد ہڈیاں بوسیدہ ہو جاتی ہیں،
اور بالآخر جس انسان کو دفنایا گیا تھا اس کا وجود ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
۔
تو میرے دوستوں غرور، تکبر، حرص، لالچ، گھمنڈ، دشمنی، حسد، بغض، جلن، عزت، وقار، نام، عہدہ، بادشاہی،
یہ سب کہاں جاتا ہے؟
سب کچھ خاک میں مل جاتا ہے

انسان کی حیثیت ہی کیا ہے؟
مٹی سے بنا ہے، مٹی میں دفن ہو کر مٹی ہو جاتا ہے۔
پانچ یا چھ فٹ کا انسان قبر میں جا کر بے نام و نشان ہو جاتا ہے۔۔۔
دنیا میں اکڑ کر چلنے والا،
اپنے آپ کو طاقت ور سمجھنے والا
دوسروں کو حقیر سمجھنے والا
دنیا پر حکومت کرنے والا
قبر میں آتے ہی اس کی حیثیت، صرف "مٹی" رہ جاتی ہے

لہٰذا انسان کو اپنی ابدی اور ہمیشہ کی زندگی کو خوبصورت اور پرسکون بنانے کے لئے ہر لمحہ فکر کرنی چاہیئے،
اللہ کو یاد کرنا چاہیئے،
ہر نیک عمل اور عبادت میں اخلاص پیدا کرنا چاہیئے
اور
خاتمہ بالخیر کی دعا کرنی چاہیئے۔۔۔!
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین🤲

افسوس 😭😭😭😭
31/05/2024

افسوس 😭😭😭😭

Address

Tahrparkar
Umarkot
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Wahid Pardesi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category