25/01/2026
قسم اس پاک ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے
وہ ذات وحدہ لاشریک ہے
اس کا کوئی شریک نہیں
وہ ہی ذات عبادت کے لائق ہے
میں گواہی دیتا ہوں
❤️حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں ♥️
قیامت کے دن جب مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا
کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنا
میں تمھیں اللہ سے ڈرنے
نماز قائم کرنے
نیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں
لَا إِلٰهَإِلَا اللَٰه محَمَدٌ رسولاللَٰهِ🦋❤