barlass sohawa wala

barlass sohawa wala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from barlass sohawa wala, Grocers, dhoke mughlaan miani sayedan Road street no 3 post office sohawa teh sohawa district jhelum, Sohawa.

09/05/2026
08/05/2026

دوستو السلام علیکم !!! آج تک ہم یوٹیوب چینل Teacher usman کی انکم سے 14 لاکھ روپے کما کر بارشی پانی پہ لگا چکے ہیں ۔ اگر آپ اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں یا ڈونیشن دینا چاہتے ہیں تو لنک کمنٹ میں ہے ۔ ہر روز ایک وڈیو اس چینل پہ پوری دیکھ کر کمنٹ کر کے آپ ہمیں ڈونیشن دے سکتے ہیں ۔ آج کی وڈیو دیکھیں جس میں ہم نے سال کا 36 لاکھ لیٹر وضو کا پانی زمین کو کیسے دیا اور وہ بھی اس یوٹیوب چینل کی انکم سے ۔ شکریہ

08/05/2026

‏اس جگہ کو "وادیٔ مُحَسِّر" کہا جاتا ہے

‏یہ مزدلفہ اور منیٰ کے درمیان ایک وادی ہے، جس کا تعلق ابرہہ اور اصحابِ فیل کے واقعے سے ہے۔

‏یہی وہ مقام ہے جہاں اللہ تعالیٰ نے ابرہہ کے لشکر کو کعبہ تک پہنچنے سے پہلے تباہ کر دیا تھا، جیسا کہ سورۃ الفیل میں ذکر کیا گیا ہے۔

‏حج کے دوران جب حجاج مزدلفہ سے منیٰ کی طرف رمیِ جمرات کے لیے جاتے ہیں تو سنت یہ ہے کہ اس وادی سے گزرتے ہوئے رفتار تیز کر دی جائے۔

‏حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ
‏حجۃ الوداع کے موقع پر نبی کریم ﷺ نے وادیٔ مُحَسِّر میں تیزی سے گزر فرمایا تھا۔

‏آج لاکھوں لوگ حج کے دوران اس مقام سے گزرتے ہیں مگر بہت سے لوگ اس کی تاریخی اہمیت سے واقف نہیں ہوتے۔

Diyare Nabiﷺ

08/05/2026

انہیں عوام پر مسلط کرنے والوں کے لئیے آپ کا کیا پیغام ہے۔۔۔۔۔۔!

Address

Dhoke Mughlaan Miani Sayedan Road Street No 3 Post Office Sohawa Teh Sohawa District Jhelum
Sohawa
49230

Telephone

+923345075357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when barlass sohawa wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to barlass sohawa wala:

Share

Category