DA HOTI AWAZ

DA HOTI AWAZ This Page is generally made for the betterment of Society, Youth, and Updates regarding different Social Responsibilities.

ضلع بونیر میں حالیہ سیلاب کے پیشِ نظر فضل داد عزی خیل آف ہوتی مردان متاثرینِ سیلاب بمقام قدر نگر تحصیل پیر بابا میں اشیا...
19/08/2025

ضلع بونیر میں حالیہ سیلاب کے پیشِ نظر فضل داد عزی خیل آف ہوتی مردان متاثرینِ سیلاب بمقام قدر نگر تحصیل
پیر بابا میں اشیاء خوردنوش تقسیم کررہے ہیں۔



8 مارچ 1935 کو ہاچیکو کی آخری تصویر، ایک ایسے وقت کی عکاسی کرتی ہے جب پورا ملک غم میں ڈوبا ہوا تھا۔ شیبویا اسٹیشن پر لوگ...
15/08/2025

8 مارچ 1935 کو ہاچیکو کی آخری تصویر، ایک ایسے وقت کی عکاسی کرتی ہے جب پورا ملک غم میں ڈوبا ہوا تھا۔ شیبویا اسٹیشن پر لوگ اس وفادار کتے کو الوداع کہنے کے لیے جمع ہوئے تھے، جو اپنے مالک کا نو سال سے زیادہ عرصے تک ہر روز انتظار کرتا رہا، یہ جانے بغیر کہ وہ کبھی واپس نہیں آئے گا۔ بارش، برف اور بدلتے موسموں کے باوجود، ہاچیکو کی یہ غیر متزلزل وفاداری لاکھوں لوگوں کے دلوں کو چھو گئی۔ آج بھی اس کی کہانی زندہ ہے، جس کا ثبوت شیبویا میں نصب اس کا کانسی کا مجسمہ ہے، جہاں بے شمار لوگ اس کتے کو خراج تحسین پیش کرنے آتے ہیں، جس نے دنیا کو محبت اور وفاداری کا صحیح مطلب سکھایا

اگر آپ کے گھر یا کھیت میں سولر سسٹم لگا ہے اور آپ اس سے پانی کی موٹر چلا رہے ہیں، تو ایک اہم بات یاد رکھیں:بجلی چاہے مفت...
26/06/2025

اگر آپ کے گھر یا کھیت میں سولر سسٹم لگا ہے اور آپ اس سے پانی کی موٹر چلا رہے ہیں، تو ایک اہم بات یاد رکھیں:
بجلی چاہے مفت ہو، مگر پانی نہیں!

زمین کے نیچے پانی کی سطح روز بروز کم ہو رہی ہے، اور اس کی بڑی وجہ ضرورت سے زیادہ پانی کا استعمال ہے۔ اگر ہم نے ابھی سے احتیاط نہ کی، تو آنے والے وقت میں ہماری نسلوں کو پانی جیسی قیمتی نعمت کے لیے ترسنا پڑے گا۔

براہِ کرم!
پانی کو سمجھداری سے استعمال کریں، صرف ضرورت کے وقت موٹر چلائیں۔ پانی بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

پانی بچائیں، مستقبل بچائیں _____________

شدید گرمی کے باعث آپنے گھروں کے چت پر چھوٹے پرندوں کے لئے پانی اور خوراک کا بندوبست کریں۔ صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیر کرے...
14/05/2025

شدید گرمی کے باعث آپنے گھروں کے چت پر چھوٹے پرندوں کے لئے پانی اور خوراک کا بندوبست کریں۔

صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیر کرے شکریہ

10/05/2025

اپنے گھر میں غیر ضروری لائٹس کو بند رکھے۔ پشاور اور گرد نواح میں حالات کشیدہ۔

پاکستان اور بھارت کا ج ن گ بندی پر اتفاق۔
10/05/2025

پاکستان اور بھارت کا ج ن گ بندی پر اتفاق۔

06/05/2025

پاکستان اور بھارت کے LOC پر کشیدگی میں اضافہ۔ جنگ کا خطرہ۔۔۔

18/04/2025

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات
مردان: رستم ہسپتال میں آسمانی بجلی درخت پر گرنے سے کوئی نقصان نہیں ہوا
مردان: بابوزئی کاٹلنگ میں گھر کے سولر پینل پر بجلی گرنے سے گھر کے اندر آگ لگ گئی لیکن لوگ محفوظ رہے
چارسدہ : تنگی میں آسمانی بجلی گرنے سے 8 افراد زخمی
صوابی : بارش کے دوران ھند صوابی میں کشتی پر آسمانی بجلی گرنے سے 1 شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی
وائس آف مردان

Address

Mardan

Telephone

+923459359980

Website

https://www.shopystall.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DA HOTI AWAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DA HOTI AWAZ:

Share