عمر بروکر

عمر بروکر 🌽آل پاکستان گروپ 🌽

15/07/2026

قد ایسا دراز کہ جیسے حسن کا کوئی جادو ہو
گیارہ اکیس سیلا کی چمک سے ہر دل بے قابو ہو
🍚🍚🍚🍚 🍚
old is gold
03002465780

سودا ہو تو ایسا ہو کہ دل باغ باغ ہو جائےگاڑی کھڑی ہو کانٹے پر اور حساب پاک ہو جائے
13/07/2026

سودا ہو تو ایسا ہو کہ دل باغ باغ ہو جائے
گاڑی کھڑی ہو کانٹے پر اور حساب پاک ہو جائے

ہر اک دانہ ہے اپنی ذات میں اک لازوال موتیمہک اٹھتا ہے سارا گھر جو پکتا ہے یہ پاکستانی چاول
12/07/2026

ہر اک دانہ ہے اپنی ذات میں اک لازوال موتی
مہک اٹھتا ہے سارا گھر جو پکتا ہے یہ پاکستانی چاول

عارف والا غلا منڈی دھان مارکیٹ اپڈیٹ
06/07/2026

عارف والا غلا منڈی دھان مارکیٹ اپڈیٹ

03/07/2026

چیئرمین میٹکو فوڈ کراچی فلک رائس خالد غوری صاحب
ڈی ایل ٹی ایل سبسڈی کے مطلق رہنمائی فرما رہے ہیں انشاء اللہ اس سے پوری رائس انڈسٹری کو
فائدہ ہوگا انشاء اللہ

🇵🇰🇺🇸حکومتِ پاکستان، وزارتِ تجارت اور متعلقہ اداروں کی معاونت سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (REAP) کا تجارتی ...
13/05/2026

🇵🇰🇺🇸
حکومتِ پاکستان، وزارتِ تجارت اور متعلقہ اداروں کی معاونت سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (REAP) کا تجارتی وفد امریکہ کے کامیاب دورے پر ہے، جس کا مقصد پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر مزید مؤثر نمائندگی، نئی مارکیٹس تک رسائی اور بین الاقوامی کاروباری روابط کو مضبوط بنانا ہے۔
خصوصی طور پر اس وفد کی تشکیل کا مقصد امریکہ کے ساتھ پاکستان کے رائس ٹریڈ والیوم میں اضافہ، نئی کاروباری گنجائش پیدا کرنا اور پاکستانی پریمیم کوالٹی، خوشبودار اور عالمی معیار کے حامل چاول کو امریکی و بین الاقوامی کمپنیز، ریٹیلرز اور فوڈ چینز تک مؤثر انداز میں متعارف کروانا ہے، تاکہ پاکستان کی برآمدات میں مزید وسعت پیدا ہو سکے۔

نیو یارک میں پاکستان قونصل خانے نے وفد کے لیے نہایت شاندار انتظامات کیے۔ خصوصاً قونصل جنرل محترم چوہدری عامر صاحب کی قیادت اور معاونت قابلِ ستائش رہی، جبکہ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ سے وابستہ محترم عدنان اعوان صاحب نے مختلف چیمبرز، بڑی کاروباری شخصیات، ملٹی نیشنل کمپنیز، ریٹیلرز، امپورٹرز اور فوڈ انڈسٹری سے اہم ملاقاتوں اور وزٹس کا مؤثر انعقاد کیا۔
اس دوران پاکستانی رائس انڈسٹری، برآمدات، مستقبل کے تجارتی مواقع اور پاک امریکہ بزنس تعاون پر انتہائی مثبت اور مفید گفتگو ہوئی۔
وفد اب اپنی اگلی منزل ہوسٹن روانہ ہو رہا ہے، جس کے بعد واشنگٹن ڈی سی میں مزید اہم ملاقاتیں اور سرگرمیاں شیڈول ہیں۔
ان شاء اللہ یہ سفر پاکستان کی تجارت، برآمدات اور عالمی سطح پر مثبت تشخص کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا

ان شاء اللہ یہ سفر پاکستان کی تجارت، برآمدات اور عالمی سطح پر مثبت تشخص کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

ابنائے ہرمز کھول دی گئی کسی بھی وقت رائس مارکیٹ زبردست تیزی پکڑ سکتی ہے اکسپوٹر ایکٹیو 🔥🔥🔥🔥🚀🚀🚀🚀
07/05/2026

ابنائے ہرمز کھول دی گئی
کسی بھی وقت رائس مارکیٹ زبردست تیزی پکڑ سکتی ہے اکسپوٹر ایکٹیو 🔥🔥🔥🔥🚀🚀🚀🚀

06/05/2026

چاول پکڑ لو گولڈن چانس
🍚🍚🍚🚀🚀🚀🔥🔥🔥
پھر نہ کہنا بتایا نہیں تھا

06/05/2026

رائس مارکیٹ
ایک بڑا سرپرائز دینے کے لیے تیار ہے
🍚🍚🍚🚀🚀🚀🚀🔥🔥🔥🔥

Address

طارق بن زیاد
Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عمر بروکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category