پاکستان تحریک انصاف ضلع وہاڑی

پاکستان تحریک انصاف ضلع وہاڑی Islamabad PTI official

قومی ہیرو 👑جس ہیرو نے اقرار ٹچے ٹاؤٹ کی سیاست شروع ہوتے ہی تباہ کردی۔🔥
26/04/2026

قومی ہیرو 👑
جس ہیرو نے اقرار ٹچے ٹاؤٹ کی سیاست شروع ہوتے ہی تباہ کردی۔🔥

02/04/2026

‏نسیم شاہ کی ایک دن کی زندگی
شاہد آفریدی کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے🩷

02/04/2026

سہیل آفریدی نے 9 اپریل کو راولپنڈی لیاقت باغ میں جلسے کا اعلان کر دیا۔

02/04/2026

عمران خان نے کہا تھا۔۔۔
میں تو یہ برداشت کر لونگا
آپ (عوام) یہ برداشت نہیں کر پائنگے 😭😭😭

فارم 47 کے ٹولے نے دل پر پتھر رکھ کر پٹرول کی قیمت 458 روپے اور ڈیزل کی قیمت 520 روپے مقرر کردی۔
02/04/2026

فارم 47 کے ٹولے نے دل پر پتھر رکھ کر پٹرول کی قیمت 458 روپے اور ڈیزل کی قیمت 520 روپے مقرر کردی۔

آج کل پٹواریوں کی دماغ کا ایکسرے اور رزلٹ اپ کے سامنے 😄
22/03/2026

آج کل پٹواریوں کی دماغ کا ایکسرے
اور رزلٹ اپ کے سامنے 😄

میاں صاحب نے دل پر پتھر رکھ کر پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی منظوری دی 😢
14/03/2026

میاں صاحب نے دل پر پتھر رکھ کر پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی منظوری دی 😢

14/03/2026
جئے بھٹو😛😛
10/03/2026

جئے بھٹو😛😛

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بدترین اضافے کے بعد پٹواریوں کے موجودہ حالات
07/03/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بدترین اضافے کے بعد پٹواریوں کے موجودہ حالات

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل 55/ 55 روپے فی لیٹر مہنگا کردیانائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولی...
06/03/2026

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل 55/ 55 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پریس کانفرنس کی۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ خطے میں جنگ کی صورتحال ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قمتیں آسمان کو چھورہی ہیں، وزیراعظم اس متعلق بہت فکر مند ہیں، اور وزیراعظم نے آج خود میٹنگ کی ہےجس میں صورتحال کاجائزہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے دیکھنا ہے کہ کتنا اضافہ کرنا ہے، متوازن کرکے ہم نے کوئی راستہ نکالنا تھا، ہم نے دوسرے ملکوں کےوزرائے خارجہ سے رابطے کیے، پاکستان کی بھرپور کوشش ہے کہ ساتھیوں کو ساتھ ملا کر کشیدگی کم کرائی جائے، اس کشیدگی کو کم کرنے میں کتنی دیر لگے گی دیکھنا ہے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بھی دوسرے ممالک سے اپنے ہم منصبوں سے رابطے میں ہیں۔
ان کا کہنا تھاکہ پانچ روز گزر چکے ہیں روز جائزہ لیتے ہیں، قیمتوں میں ہر روز خطیر اضافہ ہورہا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ آج رات سے ہوگا۔
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا تھاکہ کوئی شک نہیں کہ ہم غیر معمولی حالات سے گزر رہے ہیں، پڑوس میں شروع ہونے والی صورتحال نےپورےخطےکو لپیٹ میں لے لیا ہے، ہم نے صورتحال کے مطابق اپنے ذخائر کو بڑھا لیا تھا اور ہماری کوشش ہےکہ بطور ریاست اس کام کو حکمت کے تحت آگےلےکرچلیں۔
انہوں نے علان کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا مشکل فیصلہ کیا ہے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 55 روپے اضافے کا فیصلہ کیا گیا جیسے ہی معاملات بہتر ہوں گے اسی پھرتی کے ساتھ قیمتیں کم کریں گے اور ہم ہفتہ وار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا جائزہ لیں گے۔
دوسری جانب حکومت کی جانب سے 55 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 321روپے 17پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

Address

وہاڑی
Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف ضلع وہاڑی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category