Hafiz Ateeq Ziai Official

Hafiz Ateeq Ziai Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Ateeq Ziai Official
, Grocers, Wah.

03/12/2025
**"Create an ultra-realistic 9:16 portrait image of a traditional hand-painted Pakistani wall signboard.Use the exact Ur...
03/12/2025

**"Create an ultra-realistic 9:16 portrait image of a traditional hand-painted Pakistani wall signboard.
Use the exact Urdu writing below in the same layout, colors, brush style, and hand-painted look as the reference photo:

_ہمیں نہیں معلوم ہم تیری جنت کے قابل ہیں یا نہیں مگر اے پروردگار ہمیں تیری دوزخ سے بڑا ڈر لگتا ہے ہمیں تو سیدھی راہوں پر چلا دے🤲🏻 ۔_
Btoom a left corner
Muhammad Qadeer

The wall should look old and textured with dust, cracks, and natural cement patterns.
Use bold,colorful Urdu calligraphy with outlines—green, blue, red, yellow, and orange—just like traditional street painters use in Pakistan.
Include multiple open paint buckets on the ground and a wooden ladder leaning to the side.
Lighting should be warm afternoon sunlight with natural shadows.
Make the poster look fully hand-painted, rough, authentic, and 100% Pakistani street-style wall art."**

03/12/2025

السلام علیکم !!! درود پاک پڑھ لیا ہے آپ سب نے؟روزانہ درود پاک پڑھنے کی عادت اپنائیں اور اپنی زبان کو درود پاک سے مُعطر ک...
02/12/2025

السلام علیکم !!!

درود پاک پڑھ لیا ہے آپ سب نے؟
روزانہ درود پاک پڑھنے کی عادت اپنائیں اور اپنی زبان کو درود پاک سے مُعطر کریں۔

دمِ تبسمِ قدسی وہ جھانکتے موتی
درود سلکِ جواہر پہ آبدار درود۔۔۔!!!

💗 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِہٖ وَسَلَّم 💗

اور مجھے اُن لوگوں میں سے بنا دے جو نعمتوں والی جنت کے وارث ہوں گے۔ سورۃ الشعراء
02/12/2025

اور مجھے اُن لوگوں میں سے بنا دے جو نعمتوں والی جنت کے وارث ہوں گے۔
سورۃ الشعراء

اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو، اور خود بھی اُس پر ثابت قدم رہو۔ ہم تم سے رزق نہیں چاہتے، رزق تو ہم تمہیں دیں گے۔ ...
02/12/2025

اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو، اور خود بھی اُس پر ثابت قدم رہو۔ ہم تم سے رزق نہیں چاہتے، رزق تو ہم تمہیں دیں گے۔ اور بہتر انجام تقویٰ ہی کا ہے۔
سورۃ طہ

(مسلمانو ! ) محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں، اور تمام نبیو...
02/12/2025

(مسلمانو ! ) محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں، اور تمام نبیوں میں سب سے آخری نبی ہیں، اور اللہ ہر بات کو خوب جاننے والا ہے۔
سورۃ الاحزاب

میرے پروردگار! مجھے حکمت عطا فرما، اور مجھے نیک لوگوں میں شامل فرمالے، سورۃ الشعراء
02/12/2025

میرے پروردگار! مجھے حکمت عطا فرما، اور مجھے نیک لوگوں میں شامل فرمالے،
سورۃ الشعراء

Address

Wah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Ateeq Ziai Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category