22/04/2026
ترجمتہ القرآن گیس پیپر
*جماعت نہم کے سب سے اہم مختصر سوالات* :
(1) سورۃ مریم کا خلاصہ لکھیں۔
(2) سورۃ مریم کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
(3) سورۃ مریم کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کریں۔
(4) ہجرتِ حبشہ کا سبب کیا تھا؟
(5) سورۃ القصص کا یہ نام کیوں رکھا گیا ہے؟
(6) سورۃ مریم کی تلاوت سن کر نجاشی نے کیا کہا؟
(7) نورِ الٰہی کی خاص بات کیا ہے؟
(8) سورۃ الانبیاء کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
(9) سورۃ الانبیاء کا خلاصہ کیا ہے؟
(10) سورۃ الکہف کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
(11) سورۃ الکہف کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
(12) سورۃ الفرقان کا خلاصہ لکھیں۔
(13) سورۃ الشعراء کا یہ نام کیوں رکھا گیا؟
(14) سورۃ الشعراء کے اہم علمی و عملی نکات تحریر کیجیے۔
(15) سورۃ النمل کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
(16) سورۃ القصص کے علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
(17) سورۃ الانبیاء کی ایک فضیلت تحریر کیجیے۔
(18) سورۃ الانبیاء کے علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
(19) سورۃ الکہف کا خلاصہ کیا ہے؟
(20) سورۃ الفرقان کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
(21) سورۃ الفرقان کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
(22) سورۃ الشعراء کا خلاصہ کیا ہے؟
(23) سورۃ الشعراء پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔
(24) سورۃ النمل کا خلاصہ لکھیے۔
(25) سورۃ النمل کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
(26) سورۃ النمل میں حضرت سلیمان علیہ السلام کا ذکر کس طور پر آیا ہے؟
(27) سورۃ القصص کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
(28) سورۃ القصص کا خلاصہ کیا ہے؟
(29) سورۃ القصص کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
(30) قارون کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
(31) سورۃ العنکبوت کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
(32) سورۃ العنکبوت کا خلاصہ کیجیے۔
(33) سورۃ العنکبوت کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
(34) سورۃ الروم کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
(35) سورۃ الروم کا خلاصہ لکھیے۔
(36) سورۃ الروم میں کس بات کی پیشین گوئی کی گئی تھی؟
(37) حضرت لقمان کون تھے؟
(38) سورۃ الروم کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
(39) سورۃ لقمان کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
(40) سورۃ لقمان کا خلاصہ کیجیے۔
(41) سورۃ لقمان کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
(42) سورۃ السجدہ کا یہ نام کیوں رکھا گیا؟
(43) سورۃ السجدہ کا خلاصہ کیجیے۔