ȋ̈t̑̈x̑̈ k̑̈ȃ̈l̑̈ȇ̈ȇ̈m̑̈ j̑̈ȃ̈n̑̈

  • Home
  • Pakistan
  • Zhob
  • ȋ̈t̑̈x̑̈ k̑̈ȃ̈l̑̈ȇ̈ȇ̈m̑̈ j̑̈ȃ̈n̑̈

ȋ̈t̑̈x̑̈ k̑̈ȃ̈l̑̈ȇ̈ȇ̈m̑̈ j̑̈ȃ̈n̑̈ 𝐩𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞�𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐦𝐲�𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭�

گمشدگی عبید اللہ عرف بڈو ولد تعویز خان قوم سلمان خیل آج دن کو گھر سے نکلا ہے اور تاحال لاپتہ ہے۔جسکو بھی معلومات ہو تو پ...
11/11/2025

گمشدگی
عبید اللہ عرف بڈو ولد تعویز خان قوم سلمان خیل آج دن کو گھر سے نکلا ہے اور تاحال لاپتہ ہے۔
جسکو بھی معلومات ہو تو پلیز متعلقہ نمبر 03198009799 پر رابطہ کرے

28/10/2025

🤲😭😭🤲اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن🤲
دعا کی یاد سا تئ 🤲شہید حوال خان تہ دہ اللہ تعا لیٰ جنت الفردوست ور نصیب کی آمین . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . 😭😭😭

کل جب ہمارے  سردار ملک  اور  سیاسی رہنماء اعظم شیرانی کی جنازے میں  بڑی بڑی باتیں کریں گے ..اور اُن کی موت پر سیاست چمکا...
25/09/2025

کل جب ہمارے سردار ملک اور سیاسی رہنماء اعظم شیرانی کی جنازے میں بڑی بڑی باتیں کریں گے ..اور اُن کی موت پر سیاست چمکائیں گے
تو ان کو چاہیے کہ آج ان کی زندگی بچانے کیلئے آواز اٹھائیں.. اورخاموش تماشائی نہیں بنے ....
کل زیارت کے مغوی اسسٹنٹ کمشنر کے موت کی خبر سن کر
اعظم شیرانی کے بچوں اور ان کے خاندان پر کیا گزر رہی ہوگی ...K:J.....🔥

ابوبکرؓ صدیق نے ایک رات کھانے کے بعد زوجہ محترمہ سے میٹھے  کی فرمائش کی تو زوجہ نے کہا بیت المال کے راشن میں میٹھی چیز ن...
25/09/2025

ابوبکرؓ صدیق نے ایک رات کھانے کے بعد زوجہ محترمہ سے میٹھے کی فرمائش کی تو زوجہ نے کہا بیت المال کے راشن میں میٹھی چیز نہیں آتی۔ کچھ عرصہ بعد گھر کے دسترخوان پر حلوہ دیکھ کر گھر والی سے پوچھا حلوہ کہاں سے آیا؟

زوجہ محترمہ نے کہا جس دن آپ نے میٹھے کی فرمائش کی تو میں نے اس دن سے راشن میں ملنے والے آٹے سے روزانہ ایک مٹھی آٹا الگ کرنا شروع کیا اور آج بازار سے کجھور کا شیرہ منگوا کر آپ کیلئے حلوہ تیار کیا۔

ابوبکرؓ صدیق نے اگلے روز بیت المال کے انچارج سے کہا کہ میرے گھر بھیجنے والے راشن میں آٹا ایک مٹھی کم کر دو کیونکہ یہ
ضرورت سے ذیادہ ھے
۔۔۔۔۔

کرے❤️Comments ❤️
23/09/2025

کرے❤️Comments ❤️

Address

Balochistan
Zhob
8080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ȋ̈t̑̈x̑̈ k̑̈ȃ̈l̑̈ȇ̈ȇ̈m̑̈ j̑̈ȃ̈n̑̈ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category