Imran Khan fanss

Imran Khan fanss Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran Khan fanss, Al Khor.

26/08/2024

پی ٹی آئی کو چاہیے کہ اپنا اگلہ جلسہ کچے کے علاقے میں الاؤنس کریں ہو سکتا ہے اسی بہانے ساری فورس کچے کے علاقے کائنات کر دیں اور کچے کے ڈاکو پکڑے جائیں 😍😜🤔🤪

26/08/2024

غریب آدمی بغیر ہلمیٹ کے نکلے تو چالان اور امیر چار پانچ بندوں کو کچل دے تو اس کا ذہنی توازن درست نہیں ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان 🤔🤭

24/08/2024

کچے کے ڈاکوؤں نے 11 پولیس والے شہید کر دیے اور وہ دہشت گرد نہیں ہیں پی ٹی ائی والے روڈ پہ نکل ائیں تو ان پر دہشت گردی کا پرچہ ہو جاتا ہے 🤔🤭💔

24/08/2024

چین اور انڈیا اپنی قوم کے لیے ڈیم بناتے رہے اور آج ان کو سستی بجلی مل رہی ہے اور ہمارے والے آئی پی پیز لگا کر مہنگی بجلی دے کر قوم کو لوٹ رہے ہیں اور دبئی لندن میں جائیدادیں بنا لی 🤔🤔

الیکشن میں جو پیپر جمع کروائے تھے ایم پی اے کے اس نے خود بتایا تھا کہ میں ایم پی اے کا الیکشن لڑ رہی ہوں اور اس کو بولا ...
20/08/2024

الیکشن میں جو پیپر جمع کروائے تھے ایم پی اے کے اس نے خود بتایا تھا کہ میں ایم پی اے کا الیکشن لڑ رہی ہوں اور اس کو بولا گیا کہ نہیں اپ ایم این اے ہو

پاکستانی آئی ٹی منسٹر کی کوالیفکیشن:
سیالکوٹی خواجے رنگباز کی بھتیجی ہونا اور کمپنی کی آشیرباد

19/08/2024

اگر انگریزوں کو پتہ ہوتا کہ ساری دولت لندن لوٹ کر لے جانی ہے کچھ پاکستانیوں نے تو وہ ہمیں 1857 میں آزاد کر دیتے 🤔🤔

فیروز والہ : پولیس کے سفاک افسر نے مبینہ طور پر حاملہ خاتون کے پیٹ پر لات مار کر 8 ماہ کی بچی کو دنیا میں آنے سے پہلے ہی...
19/08/2024

فیروز والہ : پولیس کے سفاک افسر نے مبینہ طور پر حاملہ خاتون کے پیٹ پر لات مار کر 8 ماہ کی بچی کو دنیا میں آنے سے پہلے ہی مار ڈالا۔

مرنے والی بچی کے ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ فیروز والہ پولیس اپنے پیٹی بند بھائیوں کیخلاف مقدمہ درج نہیں کررہی۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق فیروز والہ میں پولیس چوکی کوٹ عبدالمالک نے موبائل فون چوری کے الزام میں ایک گھر پر چھاپہ مارا۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے چھاپے کے دوران حاملہ خاتون پر بہیمانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں 8ماہ کی بچی جاں بحق ہوگئی۔

ورثا نے الزام عائد کیا کہ سب انسپکٹر ابرار نے چھاپے کے دوران حاملہ خاتون کے پیٹ پر زور دار لات ماری جس سے پیٹ میں موجود 8ماہ کی بچی دم توڑ گئی۔

مذکورہ خاتون کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں اس کا ایمرجنسی آپریشن کرنا پڑا، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ خاتون کی حالت بھی تشویشناک ہے۔

واقعے کے بعد پولیس چوکی کوٹ عبدالمالک کے باہر شہریوں کی بڑی تعداد نے پولیس اہلکاروں کیخلاف شدید احتجاج کیا۔

مشتعل افراد نے پولیس کے خلاف پلے کارڈ اٹھا کر شدید نعرے بازی کی، اس موقع پر لاہور شیخو پورہ شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگئی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

بچی کے ورثاء کا کہنا ہے کہ تھانے میں درخواست دینے کے باوجود پولیس اپنے پیٹی بند بھائیوں کیخلاف مقدمہ درج نہیں کررہی، انصاف فراہم کیا جائے

19/08/2024

2023۔میں 1620000 پاکستانی ملک چھوڑ کر دوسرے ملک میں نوکری کی تلاش میں چلے گئے دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں پاکستانی ملک چھوڑنے میں

14/08/2024

سٹیٹ بینک کا 2200ارب روپے بلا سود قرض لینے والے 628 افراد کے نام ظاہر کرنے سے انکار۔
یہ ہیں پاکستان کے لٹیرے

14/08/2024

چین 1954 میں آزاد ہوا آج تک کئی ڈیم بنا چکا اور بجلی فری۔۔!
ہم نے 10 بڑے ڈاکو بنائے اور بجلی 90 روپے یونٹ ہوگئی پاکستانیوں آئی پی پیز کے خلاف جنگ کرو

14/08/2024

پاکستانیوں آئی پی پیز والے آپ کے گھر کے برتن بھی فروخت کروا دیں گے بلکہ ہو سکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں گردے بیچ کر بجلی کے بل اُتارنے پڑیں

14/08/2024

پاکستان کی پارلیمنٹ کو چاہیے کہ ایک ایسا قانون بنایا جائے کہ کوئی بھی سرکاری افسر ریٹائرمنٹ کے بعد ملک چھوڑ کر نہ جائے مزاق بنایا ہوا جو ریٹائر ہوتا ملک چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے

Address

Al Khor

Telephone

+97455007382

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan fanss posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share