13/05/2023
جب بھی اپنے ملک چھٹی پرجاتا ہوں تواپنے ملک کے ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے لئے جہاز کے ٹائر جب کھل جاتے ہیں اور کھڑکی میں اپنے ملک کا نظارہ کرتا ہوں تو بہت مزا اجاتا ہے اور اس ایک دن کے خوشی کے لئے پردیسی حضرات بہت لمباانتظار کرتاہے اللہ تعالیٰ تمام پردیسیوں کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین