27/09/2023
اسلام علیکم
اساتذإ کرام سے میرا ایک اپیل ہے
پہلے بھی میں نےایک پوسٹ کیا تھا کہ غربت بہت زیادہ ہوگیا ہے غریب عوام پر رحم کرے اور اللہ سے ڈرے
اپ لوگ ڈیلروں کو فایدہ پونچانے کے بجاۓ عریب پر رحم کیوں نیہں اتی
اپ لوگوں سے عجزانہ اپیل
کچھ تصویرے دیکھانے کیلے اپلوڈ کرتا ہو
یہ بھی ایک وقت تھا بہت سکون تھا