Awais shah

Awais shah Islamic history

19/07/2025
Game on hi
09/07/2025

Game on hi

09/02/2025
Noman Ali 🤝 Sajid Khan اسپن کی جوڑی نے تمام 20 وکٹیں شیئر کر کے پاکستان کو سیریز میں واپس لے لیا 💪… See more
18/10/2024

Noman Ali 🤝 Sajid Khan

اسپن کی جوڑی نے تمام 20 وکٹیں شیئر کر کے پاکستان کو سیریز میں واپس لے لیا 💪… See more

 🏆🏆🏆400ڈیم ہزارہ کرکٹ کلب #چیمپین🏆🏆🏆400ڈیم میں UCB RULES کے مطابق ایک ایونٹ کھیلا گیا جس کی چیمپین ٹورنامنٹ کمیٹی بنیاگر...
19/08/2024

🏆🏆🏆
400ڈیم ہزارہ کرکٹ کلب #چیمپین🏆🏆🏆
400ڈیم میں UCB RULES کے مطابق ایک ایونٹ کھیلا گیا جس کی چیمپین ٹورنامنٹ کمیٹی بنی
اگر پرفارمنس کی بات کریں تو
🏏🥎
دوستو اس سٹار آلراونڈر نے ہر میچ میں ون مین آرمی شو کیا اورباولنگ میں کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور بیٹنگ بھی لاجواب کی اور بلندوبالا سکسز لگائے سیمی فائنل میچ میں صرف 3رنز پے اوور ڈلیور کیا اور اپنی ٹیم کو فائنل تک رسائی حاصل کرائی.فائنل میں لاجواب پاورہٹنگ کی.
مزید دیکھا جائے تو #قاری ساجد کیانی 🏏کی جانب سے بھی دبنگ بلے بازی ہر میچ میں خوبصورت شوٹز لگاۓ اور 2 مشکل ترین کیچز پکڑے اور بہترین پلاننگ کے ساتھ ٹیم کھلائی اور ٹیم کی جیت میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کیا.
🏏 نے فائنل میں سکسز کی برسات کردی
باؤلنگ میں معازنے بھی کمال کر دیا اپنی ٹیم کو پہلا میچ ہارا ہوا جتوا دیا. 🥎 نے اچھی باولنگ کی
#فیضان نے بھی ہر میچ میں اچھی باؤلنگ کی. #کاشی نے عمدہ بیٹنگ کی. #احسن نے عمدہ بیٹنگ کی.بہترین پرفارمنس پوری ٹیم کی جانب سے اور ایک بڑے عرصے کےبعد اپنے گھر یعنی ہوم گراونڈ میں چیمپین بننے کا موقع ملا.اللہ پاک مزید کامیابیاں دے. آمین.ہماری طرف سے اس ٹیم کے سپانسر ♥♥اور اولڈ ٹیم کیپٹن 🤩♥کو بھی بہت بہت مبارکباد
فیوچر میں اس ٹیم کےلیے نیک خواہشات

19/08/2024

Address

Industrial Area Jeddah Phase 1
Jeddah
22428

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awais shah:

Share

Category