TM STORE

TM STORE Best watches and other products available. contect number.
03424697504
and subscribe my channel https://www.youtube.com/

09/09/2026
15/08/2026

شہید ڈاکٹر محمد ابراہیم کی شہادت کو ایک طویل عرصہ گزر چکا ہے، مگر افسوس کہ آج تک اس افسوسناک واقعے میں ملوث قاتل قانون کی گرفت میں نہیں آ سکے۔ اس تاخیر نے متاثرہ خاندان کے ساتھ ساتھ عوام میں بھی شدید بے چینی پیدا کر دی ہے اور متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر کئی سوالات جنم لے رہے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مقدمے کی شفاف، غیرجانبدار اور فوری بنیادوں پر تحقیقات مکمل کی جائیں، تمام ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، تاکہ شہید کے اہلِ خانہ کو انصاف ملے اور عوام کا قانون نافذ کرنے والے اداروں پر اعتماد بحال ہو۔
Justice for dr ibrahim khan roghani share post

08/08/2026

Dr. Ibrahim, we are ashamed, so may Allah bring the one who did this to his end, may Allah destroy him. #ابراہیم #سیاستدان #پولیس

28/06/2026

Allah ham ko be naseb kare awer af logo ko be

26/06/2026

Ali Hamdard follow this page

24/06/2026

Dr. Ibrahim, we are ashamed, so may Allah bring the one who did this to his end, may Allah destroy him.

21/06/2026

#پولیس
ایک بے گناہ اور پڑھے لکھے نوجوان کو مسجد کے اندر پوائنٹ بلینک گولی ماری گئی۔ اس لرزہ خیز قتل کو تین ہفتوں سے زیادہ کا وقت ہو چکا ہے، لیکن سوالات آج بھی وہیں کے وہیں کھڑے ہیں!
ابراہیم کو کس نے اور کیوں مارا؟
پولیس کا کردار مشکوک حد تک افسوسناک کیوں ہے؟ کیا مجرم ابھی تک وہیں بیٹھ کر ایس ایچ او صاحب کا انتظار کر رہا ہے؟ کیا ہماری پولیس کریمینالوجی کے بنیادی اصولوں سے بھی ناواقف ہے؟ کیا اس دور میں بھی خود بندوق اٹھا کے قصاص لینا پڑےگا؟
#سیاستدان
کیا ہمارے سیاستدانوں کی ذمہ داری بس اتنی ہی ہے کہ وہ ہمارے جنازوں میں آئیں اور فاتحہ خوانی کریں؟ دعا کے لیے لمبے ہاتھ پھیلا کر تصویریں کھنچوائیں اور پولیس کے ساتھ بیٹھک لگا کر فوٹو شوٹ کروائیں؟ یہ وہی سیاستدان ہیں جو چھوٹی چھوٹی باتوں کے لیے تھانے فون گھماتے رہتے ہیں، لیکن کیا انہوں نے پولیس پر قاتل کی گرفتاری کے لیے کوئی حقیقی دباؤ ڈالا؟ کیا پولیس سے یہ سوال پوچھا کہ قتل کے ابتدائی 24 سے 48 گھنٹوں میں—جو کہ تفتیش کا سب سے اہم وقت ہوتا ہے—کوئی نتیجہ خیز کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟ عوام آپ کو ووٹ اس لیے دیتی ہے کہ آپ اداروں سے سوال کریں اور انہیں ان کی ڈیوٹی پر مجبور کریں، کیا آپ نے اپنا یہ کردار ادا کیا؟
#ہم
آخری سوال میرے اور آپ جیسے عام لوگوں سے بھی بنتا ہے۔ ابراہیم اس قوم کا ایک قیمتی اثاثہ تھا، کیا ہم اس کے خون کے ساتھ انصاف کر رہے ہیں؟ کیا ہم نے اس شدت سے آواز اٹھائی جس کی ضرورت تھی؟ کیا ہم آج بھی 1970ء کی دہائی میں جی رہے ہیں کہ کوئی بھی کسی کو گولی مار کر باجوڑ بھاگ جائے اور بات ختم؟
میں اس پوسٹ کے ذریعے ضلعی انتظامیہ، ڈی پی او اور اس سے منسلک ٹیم کو یہ بتانا چاہتاہوں کہ ابراہیم کو ہم بھولے نہیں اگر ایک ہفتہ کہ اندر اندر ابراہیم شہید کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا گیا یا ان کے خلاف خاطرخواہ کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی تو انشاءاللہ ہم سلطان خیل پائین کے عوام اور تحصیل خال کے عوام می
دیر چترال شاہراہ کو مکمل جام کرینگے اور جب تک ابراہیم شہید کے قاتلوں کر گرفتار نہیں کیا جاتا ہمارا احتجاج تب تک جاری رہے گا۔
اس احتجاج میں میں تحصیل خال کے عوام سے بھی
گزارش کرتاہوں کہ وہ اس احتجاج میں ہمارا ساتھ دے کیونکہ یہ ہم سب کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ امید ہے انتظامیہ اس الٹی میٹم میں بھرپور کوشش کرے گی اور ابراہیم شہید کے قاتلوں کو گرفتار کرے گی۔

شکریہ

Follow and share post

Address

Yambo
Jeddah
112233

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TM STORE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TM STORE:

Shortcuts

Share

Category