Qayum Arif

Qayum Arif ♣️

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
06/10/2025

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

28/06/2025

پوری دنیا میں خود کو شاطر کہنے والا ملک اپنے 18 انسانوں کو پانی سے نہیں نکال سکا ھے

26/06/2025

دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی :*
بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔

200 یونٹس کا بل : 3083 روپے

201 یونٹس کا بل : 8154 روپے

اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے

مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے ہے جو اس غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے۔ اور پھر یہی ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہو گا۔ مطلب یہ ایک یونٹ آپ کو 30 ہزار روپے کا پڑتا ہے۔

اپنے حق کیلئے تو خود آواز اٹھائیں۔ بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی بھرمار نامنظور، 300 یونٹس تک تمام ٹیکسز ختم کئے جائیں، بجلی فی یونٹ زیادہ سے زیادہ 10 روپے کریں، خدارا! سفید پوش طبقے کے حال پر رحم کریں۔🇵🇰🙏

25/06/2025

امریکہ نے ایران پر پٹرولیم بیچنے والی تمام پابندیاں ختم کر دی اب دنیا ایران سے پٹرول خرید سکتی ہے ۔ یہ خبر کب سننے کو ملے گی ۔۔ہمارے ہاں تو ایک خاص لوگ اربوں روپے کما رہے ہیں روزانہ کے ۔۔

07/05/2025

پنجاب میں ایمرجنسی نافذ، سکول کالج یونیورسٹیز اور تمام تعلیمی ادارے بند ہونگے، وزیر اعظم نے قومی سلامتی کا اجلاس طلب کر لیا ، پورے ملک کی سیکورٹی ہائی الرٹ

07/05/2025

بھارت نے رات کے اندھیرے میں پاکستان کے اوپر حملہ کر دیا کیا موجودہ حکومت کچھ کر پائے گی ؟

Address

Saudia Arabia
Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qayum Arif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share