Apna Gaown Bsntkot

Apna Gaown Bsntkot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Gaown Bsntkot, Jeddah.

🌸 خوش آمدید 🌸

اپنے پیارے گاؤں “بسنت کوٹ” کے آفیشل پیج پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید 💚

یہاں آپ کو ملے گی
🌿 گاؤں کی خوبصورتی
📸 خوبصورت یادیں
🤝 اپنے لوگوں کی محبت
✨ اور ہر نئی اپڈیٹ

💫

ہمارے پیج کو فالو کریں اور اپنے گاؤں سے جڑے رہیں ❤️

31/05/2026


دیکھتے ہیں کس کا پتھر دور جائے گا🤣

31/05/2026


#*وہ جن کا ایک بھی نہ گزرتا تھا ہمارے بغیر ❤️‍🩹🫠*
*لیکن دیکھو اب تو ان کی عید بھی گزر گئ ...💔😭*

*Mr. Dani ✍🏻🩵💫

30/05/2026

#دل کی ویران گلیوں میں خاموشی کا بسیرا ہے،
جس کو چاہا تھا بے حد، آج وہی سب سے دور ہے۔ 🖤

29/05/2026

* #مخلص لوگ انتظار کرتے ہیں*🔥
*بغاوت نہیں*💔🥲

*Mr. Dani✍🏻🩵💫*

29/05/2026

*مخلص لوگ انتظار کرتے ہیں*🔥
*بغاوت نہیں*💔🥲

*Mr. Dani✍🏻🩵💫*

27/05/2026

*اس کی ایک تصویر کا انتظار تھا*❤️‍🩹🥹
*آج بھی پچھلی عید کی طرح ....*💔🥹

*لیکن پھر یاد آیا کہ وہ تو اب ❤️‍🩹🥺*
*پہلے جیسے تو نہیں رہے ______💔🥲*

*Mr. Dani✍🏻🩵💫*

دل نے ہر کسی پر اعتبار کرنا چھوڑ دیا،جب اپنے ہی بدل گئے تو غیروں سے کیا گلہ۔ 💔خاموش رہتے ہیں اب درد چھپانے کے لیے،لوگ سن...
27/05/2026

دل نے ہر کسی پر اعتبار کرنا چھوڑ دیا،
جب اپنے ہی بدل گئے تو غیروں سے کیا گلہ۔ 💔

خاموش رہتے ہیں اب درد چھپانے کے لیے،
لوگ سن تو لیتے ہیں مگر سمجھتے نہیں۔ 🥀

 #🐐😂بکرا عید آ گئی ہے…بکرے بھی آج کل بڑے اسٹائل میں گھوم رہے ہیں 😅“تصویریں بنا لو بھائی…کل سے ہم صرف یادوں میں ملیں گے!”...
27/05/2026

#🐐😂
بکرا عید آ گئی ہے…
بکرے بھی آج کل بڑے اسٹائل میں گھوم رہے ہیں 😅
“تصویریں بنا لو بھائی…
کل سے ہم صرف یادوں میں ملیں گے!” 🤣

🍖😄
قصائی کو دیکھ کر بکرا بولا:
“بھائی… اگر معاف کر دو تو
میں روز گھاس خود کاٹ کر کھا لیا کروں گا!” 😂

عید مبارک 🐐✨

27/05/2026

❤️تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک❤️

24/01/2026

madad kashmir

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Gaown Bsntkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share