حاجی ناصرحبیب افیشل

  • Home
  • حاجی ناصرحبیب افیشل

حاجی ناصرحبیب افیشل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حاجی ناصرحبیب افیشل, Grocers, .

عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوریج زرخیز مٹی اخبار پر، 300خوش نصیبوں کو قرعہ اندازی کے ذریعے م...
19/08/2026

عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوریج زرخیز مٹی اخبار پر، 300خوش نصیبوں کو قرعہ اندازی کے ذریعے مکمل مفت عمرہ پیکج دیے جائیں گے

19/08/2026
18/08/2026

بریکنگ نیوز بریکنگ نیوز
الناصرگروپ اف کمپنیز کے ڈائریکٹر الحاج ناصر حبیب کی جانب سے 124 افراد کے ناموں کی فہرستیں جاری کر دی یہ وہ خوش نصیب ہیں جو الحاج ناصر حبیب کی جانب سے 29 اگست کو عمرہ کے لیے سعودی عرب روانہ کر دیے جائیں گے دعا ہے اللہ رب العزت الحاج ناصر حبیب صاحب کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور ان عمرہ زائرین کا سفر اسان بنائے اور ان کو اپنے فضل و کرم سے واپس منزل مقصود پر پہنچائے امین

18/08/2026

CEO )visit soudiarabia🇸🇦ANG)cloth brand 🇸🇦

17/08/2026

چلو چلو حافظ آباد چلو
الناصر گروپ آف کمپنیز کے ڈایریکٹر الحاج ناصر حبیب کی جانب سے اس 12ربیع الاول کو بعداز نماز عصر 300خوش نصیبوں کو بزریعہ قرعہ اندازی فری عمرہ پیکج دیا جاے گا
الحاج ناصر حبیب صاحب کی جانب سے تمام عشاقان مصطفی کو خوش آمدید
بمقام: الناصر سکوایر کوٹ سرور روڈ حافظ اباد

17/08/2026

الحاج ناصر حبیب نے انسانی ہمدردی کی ایک اور مثال قائم کردی ،حافظ آباد میں بزرگ مستری محمد بشیر کی پوسٹ لگائی گئی جس میں ان کی بیماری اور حالات کا ذکر کیا گیا الحاج ناصر حبیب نے دو گھنٹے کے شارٹ نوٹس پر اپنے بیٹے محمد شعیب کو شبیر مستری کے پاس بھیجا اور 50ہزار کی مدد کے ساتھ ہر مہینے دوائی کا خرچہ اٹھانے کا بھی وعدہ کیا اور یہ بھی کہا کہ جب وہ ٹھیک ہو جائیں گے تو الناصر حبیب گروپ آف کمپنیز انھیں عمرہ بھی کروائے گی،الحاج ناصر حبیب چیئرمین الناصر حبیب گروپ آف کمپنیز اور ان کی فیملی کے لیے بہت سی دعاؤں کے تحفے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حاجی ناصرحبیب افیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share