Yusuf Jaan 11

Yusuf Jaan 11 In

22/08/2025

۲۰ سال بعد دُشمنی دوستی میں بدل گئی اس عرصے میں دونوں خاندانوں نے کبھی سُکھ کا سانس نہ لیا آج ان کے چہرے ستاروں کی طرح چمک رہے تھے،ان کے خیالات ملاخظہ کرے آپ حیران رہ جائینگے

03/08/2025

شعور سے عاری قوم کو خوشیاں منانا نہیں آتا ورنہ شادی کے دن ہوائی فائر،ن،گ کسی کی اکلوتی اولاد کو قبرستان کے سُپرد نہ کرتی،وہ ایک بچہ پورے گھر کی زینت تھی، سارا احوال جانئیے عام اولس پر۔۔۔۔

28/07/2025

ہندومت سے مسلمان ہونے کا سفر پورے خاندان کو مُبارک۔۔اہلِ علاقہ کا حُسنِ سلوک اور پیر سباق باباجی کے فرزند کی بدولت سب کے سب مُشرف بہ اسلام ہوئے،باقی احوال انکی زبانی۔۔۔۔

28/07/2025

بیرون مُلک نیشنلٹی ہولڈر تین بھائی اپنوں کے ہاتھوں چل بسے،رقّت آمیز مناظر۔۔پتہ نہىں پحتونوں کو کس کی نظر لگ گئی اب شاید کسی کو بھی کسی کی خوشی برداشت نہیں ۔۔۔۔۔

23/07/2025

اُسے جنا،زے کا انتظار ہے بس کیونکہ زندہ لوگ زندوں کو کندھا نہیں دیتے جبکہ مُر،دوں کے لئے پورا محلہ اُمڈ اتا ہیں۔۔تو صاحبوں یہاں بھی حالت کچھ ایسی ہی ہے، جینے کی تمّنا لئے مبارک کو ہم سب کا انتظار ہیں

Address

Saudi Arabia
Riyadh
55555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yusuf Jaan 11 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category