Narowal Studio

  • Home
  • Narowal Studio

Narowal Studio سب دوست ہمارے اس پیج کو فالوں کریں اور شئر بھی کر دیں بہت شکریہ

31/07/2026
08/07/2026

سعودی عرب کا فری ویزہ

02/07/2026

دہمتھل چاندنی چوک میں لاش رکھ کر احتجاج کچھ دن پہلے جھگڑا کی وجہ سے ہسپتال تھا آج وفات پا گئے ہیں گھر والوں نے روڈ بلاک کر دیا

27/06/2026

ظفروال غازی پور گاوں میں لڑائی............

سعودی عرب نون کمپنی میں فری لانسر کورئیر کا کام کرنے کے لئے رابطہ کریں
27/06/2026

سعودی عرب نون کمپنی میں فری لانسر کورئیر کا کام کرنے کے لئے رابطہ کریں

27/06/2026

سعودی عرب نون کمپنی میں فری لانسر کورئیر کا کام ہے جو لوگ کام کرنا چاہتے ہیں ویڈیوز میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ

12/06/2026

🚨 چنیوٹ کے سرکاری ہسپتال میں طبی سہولیات کا فقدان، لواحقین کا شدید احتجاج 🚨
چنیوٹ شہر کے سرکاری ہسپتال میں مریضوں کے لواحقین نے انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ہسپتال میں نہ ڈاکٹر موجود ہیں اور نہ ہی طبی عملہ اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہا ہے۔ مریضوں کو بروقت علاج نہ ملنے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
لواحقین کا کہنا ہے کہ غریب اور نادار مریض علاج کی امید لے کر سرکاری ہسپتال آتے ہیں لیکن انہیں بنیادی طبی سہولیات بھی میسر نہیں۔ شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے فوری نوٹس لینے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
عوامی حلقوں نے بھی مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو ان کا بنیادی حق مل سکے۔


Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narowal Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share