02/27/2026
جناب یہ ہے وہ میڈیا سیل جو مریم نواز نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں بنوایا .اس کو عطا ٹارر لیڈ کرتا ہے۔ اسکی لاگت جنوبی پنجاب کے بجٹ سے بھی زیادہ ہے اور یہ پی ٹی آئی کا مقابلہ کرینگے 😂 اس کے علاوہ 50 سے 60 ہزار بندہ الگ ہے جو سیلری پہ ہے جس کا کام پی ٹی ائی کے خلاف کمپین چلانا ہے..