12/15/2023
اگر لوگ #نمازِ_فجر کی اہمیت و فضیلت جان لیں
تو وہ رات کو اس خوف سے سونا ہی چھوڑ دیں کہ کہیں نیند کی وجہ سے اِنکی فجر کی نماز نہ قضاء ہو جائے..🌸
اللّه پاک ہمیں سجدوں کی لذّتیں عطاء فرمائے🌸
آمین یا رب العالمین ❤️