Shah Nawaz Bhutto Colony, UC1, North Karachi

Shah Nawaz Bhutto Colony, UC1, North Karachi یہ صفحہ شاہ نواز بھٹو کالونی، نارتھ کراچی کی کمپیونٹی سرگرمیوں کی ترویج اور علاقے کے لوگوں کے درمیان بہتر رابطوں کیلئے بنایا گیا ہے۔

06/03/2026

سیکٹر 3 میں 21 گلیوں کی تعمیر مکمل ہوئی۔ اسٹریٹ لائٹ کی تنصیب کے بعد جماعت اسلامی کے ٹاون چئیرمین نے افتتاح کیا۔ اہل محلہ کا جوش و خروش

گزشتہ روز سیکٹر 3، یوسی 1 میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں 13 گلیوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ اس یوسی پر پیپلزپارٹی کا ...
05/03/2026

گزشتہ روز سیکٹر 3، یوسی 1 میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں 13 گلیوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ اس یوسی پر پیپلزپارٹی کا قبضہ ہے لیکن جماعت اسلامی کا ٹاؤن لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کی پوری کوشش کررہا ہے۔

ٹاون چئیرمین محمد یوسف اور وائس ٹاون چئیرمین شعیب نے افتتاح کیا۔ اس موقع پر معتمد علاقہ کاشف نصیر بھائی، نائب ناظم علاقہ فراز الحسن بھائی ناظم حلقہ عبداللہ قریشی، جنرل کونسلر سید محمد اسماعیل بھی موجود تھے۔

ٹاون چئیرمین محمد یوسف بھائی نے اپنے خصوصی خطاب میں سیکٹر 3 کی بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کا ذکر کیا اور اہل محلہ کو یقین دلایا کہ جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتظامیہ دیانت اور ایمانت کیساتھ اختیار سے بڑھ کر کام کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

21/02/2026

سیکٹر 2 کے بلاک ڈی کا افتتاح
سیکٹر 2 میں رحمانی مسجد سے 4J اسٹاپ تک 6 گلیوں کی تعمیر کا افتتاح ٹاون چئیرمین Muhammad Yousuf بھائی نے منگل 12 فروری 2026 کو کیا۔ انکے ہمراہ وائس ٹاون چئیرمین شعیب بن ظہیر، جماعت اسلامی علاقہ اجمیر نگری کے نظام علاقہ عمیر احمد صدیقی، معتمد علاقہ کاشف نصیر، نائب ناظم علاقہ فراز الحسن، ناظم حلقہ عبداللہ قریشی اور دیگر ساتھی بھی موجود تھے۔

21/02/2026

بہتر ہوتا سیکٹر 3، انشاءاللہ ان گلیوں میں جہاں کبھی بربادی کا راج ہے، بچے کھلیں گے۔ رونق ہوگی۔ ٹاون چئیرمین Muhammad Yousuf بھائی کے ویزن کے تحت پیور ورک کا کام جاری ہے۔

قیم ضلع محترم شکیل احمد بھائی اور ناظم علاقہ عمیر احمد صدیقی بھائی رہا ہوگئے ہیں۔ دونوں قائدین کو جینے دو کراچی مارچ سھ ...
21/02/2026

قیم ضلع محترم شکیل احمد بھائی اور ناظم علاقہ عمیر احمد صدیقی بھائی رہا ہوگئے ہیں۔ دونوں قائدین کو جینے دو کراچی مارچ سھ گرفتار کیا گیا تھا اور گزشتہ روز دیگر 30 اسیران کراچی کے ہمراہ انکی ضمانت منظور ہوئی ہے۔

30/10/2025

بہتر ہوتا سیکٹر 2، شکریہ ٹاون چئیرمین

یوسی 1 میں پیور ورک کا کام شروع ہوگیا۔
30/10/2025

یوسی 1 میں پیور ورک کا کام شروع ہوگیا۔

معتمد علاقہ Kashif Naseer کے گھر حلقہ الحمید، سیکٹر 3 کے کارکنان کی عید ملن
04/04/2025

معتمد علاقہ Kashif Naseer کے گھر حلقہ الحمید، سیکٹر 3 کے کارکنان کی عید ملن

جماعت اسلامی حلقہ عمر بن خطاب (زرینہ کالونی) نے 21 فروری 2025 کو زرینہ کالونی میں درس قرآن و دعوت افطار کا اہتمام کیا۔ ا...
01/04/2025

جماعت اسلامی حلقہ عمر بن خطاب (زرینہ کالونی) نے 21 فروری 2025 کو زرینہ کالونی میں درس قرآن و دعوت افطار کا اہتمام کیا۔ امیر ضلع محترم طارق مجتبیٰ نے درس دیا۔

حلقہ شاہنواز (شاہنواز بھٹو کالونی، ارسلان ہومز، بںگالی پاڑہ) کے تحت دعوت افطار
01/04/2025

حلقہ شاہنواز (شاہنواز بھٹو کالونی، ارسلان ہومز، بںگالی پاڑہ) کے تحت دعوت افطار

حلقہ الحمید (سیکٹر 2 / سیکٹر 3) کے تحت دعوت افطار
01/04/2025

حلقہ الحمید (سیکٹر 2 / سیکٹر 3) کے تحت دعوت افطار

سیکٹر 2 اور سیکٹر 3 نارتھ کراچی کی مساجد میں نماز عید کے اوقات
30/03/2025

سیکٹر 2 اور سیکٹر 3 نارتھ کراچی کی مساجد میں نماز عید کے اوقات

Address

North Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Nawaz Bhutto Colony, UC1, North Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share