🟨 `اسلامی جمہوریہ ایران | اسرائیلی حملہ`
🟠 اسرائیلی ذرائع کے مطابق وسطی ایران کے شہر زنجان میں ابھی ایک بڑا حملہ کیا گیا ہے،
28/02/2026
🇮🇷⚡☠️🇺🇸🇧🇭 ایران کے مزید میزائل اور ڈرون حملے بحرین میں امریکی نیوی کے مرکزی ہیڈکوارٹر پر۔
28/02/2026
بحرین : امریکی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں کی ساتویں لہر فائر
28/02/2026
🇮🇷 سردار جباری:
"ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ آج ہم نے پرانے ذخیرے والے میزائل فائر کیے، جلد ہی ہم ایسے ہتھیاروں کی نقاب کشائی کریں گے جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے۔"
28/02/2026
🇮🇷 🕊️ امریکہ/اسرائیل نے ہرمزگان میں ایک ایرانی لڑکی کے پرائمری اسکول پر بمباری کی تھی صبح جس کے نتیجے میں شہید ہونے والی بچیوں کی تعداد چالیس تک پہنچ گئی ہے۔
28/02/2026
وقت آگیا ہے۔ انشاءاللہ جلد دیکھو گے
28/02/2026
🇮🇷
28/02/2026
شامی حدود سے اسرائیلی فضائیہ کے فائر کردہ کئی درجن کروز میزائل عراقی حدود سے نچلی پرواز کرتے ایرانی حدود کے جانب محو پرواز ہیں ۔ اب تک ایرانی فضائی حدود میں دشمن کا کوئی طیارہ داخل نہیں ہوا اور ائیر ڈیفنس سسٹم درجنوں کروز میزائل روک نہیں سکتی
28/02/2026
بحرین: ایرانی میزائل حملے میں امریکی نیول بیس مکمل تباہ ۔ لوگوں کی خوشی دیکھیں یا اللہ خوشی سے آنسو جاری ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Hum علی a.s wely posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.