یاور عباس انصاری

یاور عباس انصاری Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from یاور عباس انصاری, Hunza.

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Syed Shabir Hussain Shah
25/09/2025

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Syed Shabir Hussain Shah

نوجوان شعرائے بلتستان  زیر اہتمام 78 طرحی مشاعرہ ۔ بندہ ناچیز کا لکھا ہوا چند اشعار حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنے درگاہ م...
20/09/2025

نوجوان شعرائے بلتستان زیر اہتمام 78 طرحی مشاعرہ ۔
بندہ ناچیز کا لکھا ہوا چند اشعار حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنے درگاہ میں قبول و منظور فرما❤💞🙏
#شعر #شعراء

13/09/2025

شہدائے راہ مرحت استاد محترم شہید سید جان علی شاہ رضوی کا آخری (WhatsApp status)
کافی عرصے سے میرے گلیری میں پڑا ہوا تھا سوچا سید کے چاہنے والوں کے ساتھ شئیر کروں
*🙏🤲التماس سورہ فاتحہ*
شہید سید جان علی شاہ رضوی

09/09/2025

حسینی ھال محلہ آگے پی شگر خاص
#چہلم #نوحه #دستہ

ہر دل عزیز خوش مزاج سکردو ٹی وی سینیئر  صحافی محمد علی انجم کے ساتھ  میراث انبیا شارٹ کورس" ہمارا جوان ہماری   امید "کے ...
01/09/2025

ہر دل عزیز خوش مزاج سکردو ٹی وی سینیئر صحافی محمد علی انجم کے ساتھ میراث انبیا شارٹ کورس" ہمارا جوان ہماری
امید "کے رزلٹ میں ملاقات
Skardu TV
Muhammad Ali Anjum
Agha Jan Rizvi

شکر الحمد اللہ🙏❤شکریہ مولا غازی عباس علمدار  یہ میرے لیے فخر کا مقام ہے حرم مولا ابالفضل عباس کے خادم اور نوکروں میں مجھ...
01/09/2025

شکر الحمد اللہ

🙏❤شکریہ مولا غازی عباس علمدار
یہ میرے لیے فخر کا مقام ہے حرم مولا ابالفضل عباس کے خادم اور نوکروں میں مجھ جیسے حقیر اور گناہگار کو بھی شامل ہونے کا مولا عباس نے موقع فراہم کیا ۔ حرم مولا عباس کی طرف سے شارٹ کورس ہمارا جوان ہماری امید " میں خدمات سر انجام دینے پر (وکیل آیۃ اللہ سید علی سیستانی حجت الاسلام و المسلمین علامہ ناصر عباس نجفی صاحب) کے دست مبارک سے حرم مولا ابالفضل عباس کی طرف سے تحفہ مولا کا جتنا شکریہ ادا کرے کم ہے ۔ ہماری دعا ہے مولا ہمیں اپنے نوکروں میں ہمیشہ شامل رکھے اور کربلا کے زائرین میں شمار قرار دے ❤آمین ثم آمین 🤲🤲🤲

❤شکریہ مولا غازی عباس❤

شکریہ حرم ابالفضل

شکریہ بین الحرمين

19/08/2025

#چہلم 2025 # نوحہ پریکٹس آغا جان رضوی کی قیادت میں #دستہ آل عباء شگر
التماس سورہ فاتحہ: شہید سید جان علی شاہ رضوی

19/08/2025

چہلم امام حسین علیہ 2025
پر سوز بلتی نوحہ نی اکبر علیہ السلام میر زیرے
سوز و ترتیب : شہید سید جان علی شاہ آغا جان رضوی
کلام : ظہیر کربلائی
دستہ آل عباء شگر بلتستان
Chehlum juloos 2025
Balti noha dasta e ala eba shigar
Agha Jan Rizvi Shaheed Syed Jaan Ali Shah Rizvi

18/08/2025

قیامت خیز نوحہ آستانہ شہید جان رضوی
نوحہ || کھل گیا زندان کا در اور رہائی بھی ملی
بے وطن تیری سکینہ س شام میں ہی رہ گئی ||
سوز و ترتیب|| شہید سید جان علی شاہ ||
کلام || شاعر اہلبیت عارف سحاب ||

التماس دعا || دستہ آل عباء اگےپا شگر خاص||
#نوحه

12/08/2025

میں یاور عباس انصاری یہ واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر اپنے نام کے ساتھ پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیسبک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتی ا۔

24/07/2025

حق پر چیخنا اور چھیننا دونوں سیکھو۔ہر چیز نصیب کے حوالے نہ کریں بلکہ آپنا حق اگلے کے حلق سے نکال لیں

Address

Hunza

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when یاور عباس انصاری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share